Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 30 2022 11:25:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 219 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کرمسن 3 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 225 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو اوپر سمجھنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال مسور کی اور ثابت مسور کی بمپر ڈیمانڈ ہے۔ کراچی سے مال دھڑا دھڑ کٹ رہے ہیں۔ نپر مسور کراچی میں لمبے چوڑے مال نہیں ہیں۔ جبکہ کرمسن بھی جو ارہا ہے سب فروخت ہوے جا رہا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ آسٹریلیا سے ستمبر اکتوبر شپمنٹ 760 ڈالر ہے۔ جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 725 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا سے دو دن پہلے 738/40 ڈالر میں کام ہوے تھے اب 765 ڈالر جیسے حالات آ رہے ہیں۔ بکنگ کا پڑتا 181/82 روپیہ کلو ہے۔ تاہم جو اب بکنگ ہو رہی ہے س کو تین چار ماہ لگ جائیں گے پہنچنے میں۔ صرف ستمبر میں فالکن بریج کا ایک جہاز نپر مسور کا جو تقریباً 70000/80000 بوری کے لگ بھگ ہے وہ 10سے 15 تاریخ تک کراچی پورٹ پر لگے گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جس طرح کی ڈیمانڈ ہے وہ بھی کھایا پیا جائے گا۔ فل الحال مارکیٹ گرم دکھائی دے رہی ہے۔ .
Aug 30 2022 10:49:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں انتہائی گرم ہو گئی ہے 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7600 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سرگودھا منڈی میں 40 دن کی پیمنٹ پر 7900 تک کام ہوے ہیں۔ دال کی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ تیری کا رجحان ہے۔ .
Aug 29 2022 16:34:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں مارکیٹ 5/7 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 222 سے 225 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جبکہ نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 29 2022 16:04:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 114 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کل اور 5 تاریخ کو آمدن متوقع ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق 200 کنٹیر بنتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ تیز ہوئ ہے اور حاضر شپمنٹ 475 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ اکتوبر شپمنٹ 485 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ 475 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 114.92 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 29 2022 15:56:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10050 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم شام کے اوقات میں دوبارہ 10100 روپیہ من میں کام ہوئے ہیں۔ 20 تاریخ پیمنٹ پر 10300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Aug 29 2022 15:35:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں صبح مارکیٹ نرم اوپن ہوئ تھی لیکن شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7400/7450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانے اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 29 2022 11:57:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 113.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دالوں کی اچھی گاہکی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 223 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے آگے آمدن بھی متوقع ہے۔ .
Aug 29 2022 11:16:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 211/212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 213/214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور میں ساتھ ساتھ بھرپور پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 720 ڈالر تک ہے نپر مسور کی اکتوبر نومبر شپمنٹ۔ جبکہ کرمسن مسور بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں سپتمبر اکتوبر شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 181.46 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچے دالوں کی اچھی ڈیمانڈ ہونے اور ڈالر کے بہتر ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Aug 29 2022 10:54:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 10100 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے دالوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1030 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9968 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Aug 29 2022 10:42:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے اور 7300/7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کہ جبکہ نئے ہلکے مالوں کے 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تنزانیہ کے مال 610 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 5900 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ تاہم ووہ مال کافی ہلکے ہوتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott