Sugar | چینی
Dec 27 2024
Aug 25 2022 16:02:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 4 مہینے پیمنٹ پر 23000 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 25 2022 13:21:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی 85 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 3300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 221 روپیہ تک ہے .
Aug 25 2022 12:40:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوا ہے ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 25 2022 12:22:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 9000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 25 2022 11:26:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. مارکیٹ مضبوط ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی گنٹور منڈی میں 80000 بوری کی آمدن تھی۔ 23000 تیجا اور 26000 تک سنم کوالٹی کے کام ہوئے ہیں وہاں لوکل میں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 24 2022 17:01:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں حاضر اچھے مالوں کے جبکہ 4 مہینے پیمنٹ پر 24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Aug 24 2022 12:20:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 36500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب بارشوں کے باعث راستے متاثر ہیں۔ ایرانی زیرے کی لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ .
Aug 24 2022 11:48:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں بارشوں کی وجہ سے راستے بند ہیں۔ .
Aug 24 2022 11:43:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ پورے پاکستان میں برسات ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Aug 24 2022 11:36:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ کی کاشت کے علاقوں میں تقریباً 20 گھنٹے سے تباہ کن بارش ہو رہی ہے۔ کسی ریٹ میں بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ سندھ میں مرچ کی فصل فارغ ہو گئی ہے۔ فل الحال ریٹ سامنے نہیں ا رہا ہے۔ گاہک بھرپور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott