Sugar | چینی
Dec 27 2024
Aug 06 2022 11:13:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے 465 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ عاشورہ کے بعد ہی صحیح کھلیں گی۔ .
Aug 06 2022 10:49:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 35 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1120 ڈالر تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی کرنسی کمزور ہوئ ہے 1850 کیات پر ڈالر سے 2100 کیات پر ڈالر ہو گئ ہے برما کے سنٹرل بینک میں۔ برما کی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹر کو وارہ ہے۔ 1120 ڈالر والی ماش کراچی پورٹ پر 10888 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ فل حال نیچےکام کاج سست ہے۔ آگے یومِِ عاشورہ کی چھٹیاں ہیں۔ چھٹیوں کے بعد ہی لوکل مارکیٹ صحیح کھلے گی۔ .
Aug 06 2022 10:26:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 5950/6050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ دوسری جانب مونگ ثابت نئ فصل کی کوالٹی خراب ہو گئ ہے بارشوں کی وجہ سے۔ .
Aug 05 2022 14:29:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں جہاز کے مال کے 224/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور کے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نپر مسور 770 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 187.14 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 05 2022 14:23:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ ایس کیو 1155 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 11228 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں ماش کے مال اتنے زیادہ نہیں ہیں اور فل حال دال کی گاہکی نیچے کم ہے تاہم جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 05 2022 13:55:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق حاضر میں نیچے اتنی ڈیمانڈ تو نہیں ہے لیکن سٹے باز گرم ہیں۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ 20 اگست پیمنٹ پر 114.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.05 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 04 2022 16:15:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 10850 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1170 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 11450 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Aug 04 2022 16:01:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی حاضر لوڈنگ 240/42 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز کا مال نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 224 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ کاریٹ ٹوٹا ہے 770 ڈالر ہے جبکہ کرمسن مسور کینیڈا سے 800 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر 226.5 تک کلوز ہوا ہے۔ .
Aug 04 2022 16:00:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی دوپہر کو 1.50 روپیہ کلو مندہ ہو گئ تھی اور 110 تک کام ہوے ہیں تاہم اس وقت دوبارہ ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 111 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی آکر 115 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 226.50 کا ہوگیا ہے۔ ڈالر مندہ ہونے کی وجہ سے پڑتا کم ہو گیا ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی تھوڑی کمزور نظر آرہی ہے کیونکہ لوڈڈ کارگو بھی 465 ڈالر میں مل جاتے ہیں۔ .
Aug 04 2022 15:57:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5900/6000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ کیونکہ اس وقت تک 50% سے زائد مونگ ڈیمیج ہو چکی ہے۔ 11 اگست کو دوبارہ بارشوں کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگست کے دوسرے اور تیسرے ہفتے میں بھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ اگر مزید بارشیں ہوتیں ہیں تو فصل مزید خراب ہو سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott