Sugar | چینی
Dec 27 2024
Aug 20 2022 10:28:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 6450/6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھےمالوں کے۔ حیدر اباد منڈی میں بھی 6450 روہیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 19 2022 15:10:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 216 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں کیونکہ انٹربینشل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 19 2022 15:05:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر پورٹ کے مال 196/197 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کمزور ہونے کے باوجود کھل کر گاہکی نہں آتی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ .
Aug 19 2022 14:15:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کل رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم تھی اور 9900 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہےبیچ انتہائ کم ہے۔ڈالر بھی انٹر بینک میں 216 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 27 کنٹینر کی آمدن تھی۔ دوسری جانب بکنگ 1055 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ یہ بکنگ سنگاپور وغیرہ سے مل جاتی ہے۔ تاہم برما سے بکنگ کے ریٹ موصول نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Aug 18 2022 16:09:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے برابر سی ڈیمانڈ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 18 2022 16:01:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 200/201 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور 205/208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 18 2022 15:56:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ ایس کیو 1050 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 9820 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 18 2022 15:46:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 6500/6550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بھرپور گاہک ہے بیچ انتہائ کم ہے۔60 دن پیمنٹ پر 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر شدید بارش ہوئ ہے۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2022 12:09:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 107.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ بکنگ 455 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 107.24 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک 215.25 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 18 2022 12:05:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 199/200 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ ہے۔ کل امپورٹرز نے بیچ کم کی تھی اور ریٹ زیادہ مانگا تھا لیکن کام نہیں ہو سکے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott