Sugar | چینی
Dec 26 2024
Aug 05 2024 18:05:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی 261/263 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 266 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا ملتان منڈی میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہک بن جاتا ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 11450 روپیہ من کا گاہک ہے۔ .
Aug 05 2024 16:53:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ شام کے اوقات میں مظبوط ہی ہے۔ کراچی سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 265.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2024 14:17:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 259/260 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج انڈیا بھی مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا دہلی منڈی 7347 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 05 2024 12:58:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 258/259 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال لوکل میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 05 2024 12:22:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11000/11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون میں آسٹریلیا نے 39718 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے جس میں سب سے زیادہ خریداری انڈیا نے 25632 ٹن کی ہے۔ پاکستان کے لیے 57 کنٹینر لوڈ ہوئے ہیں جو اگست میں لگے گے جبکہ دوبئ کے لیے 128 کنٹینر لوڈ ہوئے ہیں۔ جون میں لوکل پاکستان میں ریٹ ہی کم تھا۔ 25 جون تک ریٹ 237 تک تھا۔ جس کی وجہ سے امپورٹرز بکنگ میں ہی نہیں گئے لوکل میں ہی خریداری کو ترجیح دی۔ تاہم جولائ میں ریٹ تیز ہو گئے تھے اور امپورٹرز نے جولائ میں کافی مال بک کروائے ہیں۔ ستمبر میں زیادہ مال آنے کے امکانات ہیں۔ فل حال اگست کے مہینے میں چونکہ مال کم ہیں پائپ لائن میں اس لیے اگست میں کالے چنے کی مارکیٹ میں لوکل پاکستان میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ مزید لانگ ٹرم کے لیے کالے چنے کی مندہ تیزی انڈیا کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں خریداری اور آسٹریلیا کی فصل پر منحصر ہے۔ آسٹریلیا میں اچھی کراپ کی توقع ہے۔ بارشیں بھی اچھی ہو رہی ہیں جو کہ ییلڈ کے لیے بہت اچھا ہے۔ پہلے بیجائ کے وقت 1.2 ملین ٹن کی کراپ کا کہ رہے تھے لیکن ابھی 1.52 ملین ٹن کراپ توقع کی جا رہی ہے۔ لیکن جو حالات ہیں امید ہے اس سے بھی فگرز تجاوز کر جائیں گے۔ اس لیے فل حال اگست میں ہی بہتری ہے آگے لانگ ٹرم کے لیے سارے عناصر کو ساتھ ساتھ دیکھ کر ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 03 2024 17:32:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں تیز ہے اور 256 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 258 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی کام گرم ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10900/10925 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 03 2024 14:01:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 255 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 75/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 10725/50 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 03 2024 12:59:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 253/254 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 258/259 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جب تک مال کھل کر پورٹ پر نہیں آتے ہیں لوکل مارکیٹ میں مندہ نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10625/50 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 31 2023 16:15:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید گرم ہو گئے ہیں اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 172/172.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ انڈیا میں شارٹیج کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ انڈیا میں اگست کے مہینے میں 36% راجستان 79% جبکہ گجرات 90% بارشیں کم ہوئ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا تنزانیہ سے 740 ڈالر فی ٹن میں خریداری کر گیا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 31 2023 11:10:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئے ہیں اور 170 روپیہ کلو جیسے موصول ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 6950 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ بکنگ 575 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 191.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 6604 روپیہ ریٹ بن گیا ہے دہلی منڈی میں۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott