Sugar | چینی
Dec 26 2024
Aug 30 2022 11:03:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 177/78 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انویسٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایمپورٹرز زیادہ تر بکنگ میں مشغول ہیں بکنگ دھڑا دھڑ ہو رہی ہے۔ ستمبر اکتوبر شپمنٹ نمبر دو کوالٹی 580 جبکہ نمبر ون کوالٹی 620 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق صرف ستمبر کی شپمنٹ نہیں مل رہی ہے کیونکہ جہازوں میں جگہ نہیں مل رہی ہے۔ .
Aug 29 2022 15:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ایڈوانس پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 29 2022 10:48:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 179/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ بھی بھرپور ہے اور ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان 7300 فیصل آباد 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 88 کنٹینر کی آمدن تھی۔ دوسری جانب بکنگ 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 148.80 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 27 2022 15:59:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75/100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7325/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 181 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی بھرپور ہے۔ .
Aug 27 2022 11:01:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی 176 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے سماجی تنظیمیں دالیں خرید رہی ہیں۔ جبکہ گورنمنٹ آف سندھ بھی دالیں خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں اس وقت 25/30 ہزار بوری کے لگ بھگ مال ہے۔ جبکہ 10 سے 15 ستمبر تک فالکن بریج کا ایک جہاز کراچی آنے گا اس میں صرف 5/6 ہزار ٹن چنا ہے۔ بقایا اس میں مسور نپر ہے جو پہلے انڈیا جا کر اتارے گا پھر پاکستان آنے گا۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ لوکل مارکیٹ اگر گاہکی بمپر رہی تو بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Aug 26 2022 15:16:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور174.5/175 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں کریکشن آئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 615 ڈالر ہے نمبر 1 کوالٹی جو کراچی پورٹ پر 147.80 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لوکل میں پڑتے سے کافی اوپر ریٹ ہیں۔ .
Aug 25 2022 15:37:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آج مارکیٹ گرم تھی اور 176.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں شام کے اوقات میں۔ سرگودھا منڈی میں بھی سوموار پیمنٹ پر 7240 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ساتھ ساتھ مارکیٹ میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 25 2022 10:38:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 125 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور 7200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی گرم ہے اور 172.5/173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7100 فیصل آباد 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 148.80 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2022 15:52:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 171 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جہاز والے مال کے۔ نمبر 1 گریڈ 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 175 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 24 2022 09:59:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 75 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 7075 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 7000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی 2/3 روپیہ کلو تیزی کے ساتھ 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر 219.50 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے اور مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott