Sugar | چینی
Dec 27 2024
Aug 17 2022 16:20:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 1000 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 16500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوپہر کو تقریباً 2000 بوری کا 18500 میں کام ہوا تھا 4 ماہ پیمنٹ پر تاہم اسوقت کوئی بیچ نہیں ہے۔ سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں آج بھی بہت بارش ہوئی ہے جبکہ رات کو اس سے بھی زیادہ خطرناک بارش کے امکانات ہیں۔ سندھ میں مرچ کی فصل کو شدید نقصان ہے۔ مارکیٹ اس وقت انتہائی گرم ہے ماہرین کا خیال ہے کہ جس طرح بیچ چند ہوئی ہے لگتا ہے کہ جلد 20000 روپیہ من کے لیول کو ٹچ کر سکتی ہے۔ .
Aug 17 2022 12:17:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فیصل آباد منڈی میں ہلدی ثابت 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 17 2022 12:04:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 17 2022 12:01:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بھی انٹر بینک میں آج روپیہ بہتر ہوا ہے اور 215 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 17 2022 11:31:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد آج 1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 15500 کا خریدار ہے جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 17500 کا خریدار ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بہت زیادہ بارش پڑی ہے سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے 19 اگست تک موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ آج شام 6 بجے کل پورا دن بارش متوقع ہے۔ گزشتہ روز جو بارش ہوئی اس سے مرچ کی فصل کو کافی نقصان پہنچا ہے جبکہ مزید بارشوں سے مزید نقصانات کا اندیشہ ہے۔ اس کے بعد 21 اگست سے 25 اگست کو ایک مزید سپیل کی پیشگوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ اور تیزی کا رجحان ہے۔ پنجاب میں بھی بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 16 2022 16:56:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 4 مہینے پیمنٹ پر 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مزید گاہک ہے اچھے مالوں کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں مرچ ثابت کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ .
Aug 16 2022 12:22:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں ۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 16 2022 12:19:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 32800/33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 16 2022 12:09:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی اچھی کی سیلنگ نہیں ہے۔ تاہم کم درجے کی کوالٹی کا بھی آج خریدار ہے۔ 14500/700 تک کام ہوے ہیں 4 ماہ پیمنٹ پر 16500 تک کام ہوے ہیں۔ آج سے تین ہفتے قبل جو مال فروخت نہیں ہو رہے تھے وہ بھی بکنا شروع ہو گئے ہیں۔ کیونکہ سندھ لائن پر رات سے وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے آج رات سے بارشوں کا سلسلہ زور پکڑ جاے گا۔ آج سندھ والے بھرپور خریدار ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Aug 15 2022 16:11:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000سے 15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 16 اگست سے 18 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سپیل 2022 کا طاقتور ترین سپیل ہو سکتا ہے۔ مرچ کی مارکیٹ کسی وقت بھی مزید شورٹ اب کر سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott