Sugar | چینی
Dec 26 2024
Aug 16 2023 17:10:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 17800/900 روپیہ من ریٹ ہے۔ باریک تل 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں پہنچ میں 18300 تک مال لے جاتے ہیں۔ تاہم پہنچ میں بیوپاری مال کھل بیچتے نہیں ہیں۔ اتنا مہنگا مال ہے۔ زیادہ تر ایڈوانس پیمنٹ پر 200 کم میں بیچتے ہیں .
Aug 16 2023 11:33:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 18100 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کراچی پہنچ 18200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے. .
Aug 15 2023 17:12:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیت رکی ہوئ ہے 17800/18100 روپیہ من ریٹ ہے۔ باریک تل 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 15 2023 12:29:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800 سے 18100 روپیہ من ریٹ ہے۔ اچھے مال کا گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 18200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ایکسپورٹ میں اچھی ڈیمانڈ ہے جس کی وجہ سے مال ِبک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور امپورٹ میں 293 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ ایکسپورٹ میں 291.5 روپیہ تک ہے۔ .
Aug 12 2023 17:26:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اچھی کوالٹی 18100/200 تک کام ہو گئے ہیں۔ ایکسپورٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ 2150/2200 ڈالر کی سطح پر ہے۔ جبکہ پاکستان کی مارکیٹ 1850/1900 ڈالر کے لیول پر ہے جس کی وجہ سے ساری دنیا فل الحال پاکستان سے ہی خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہیں پیمنٹ کا بحران بنے تو شاید مارکیٹ کم ہو ورنہ فل الحال بہتری والے حالات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 12 2023 12:22:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17900 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17100 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ایکسپورٹز گاہک ہیں۔ مال لےجاتے ہیں۔ .
Aug 10 2023 16:49:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17800/18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کا خریدار بن جاتا ہے۔ باریک تل 17000/17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ انڈیا 180 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ .
Aug 10 2023 12:46:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور اچھے مال 18000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی کے ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ اچھا مال لے جاتے ہیں۔ باریک تل 17000/17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 09 2023 16:33:27 1 year ago
0 Comments
۔ پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی شام کے اوقات فیصل آباد منڈی میں 17700 روپیہ من جبکہ باریک تل کے بھاؤ 16800 روپیہ من ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 09 2023 12:08:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17700 روپیہ من جبکہ باریک تل کے بھاؤ 17000 روپیہ من ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے فل الحال۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott