Sugar | چینی
Dec 26 2024
Aug 30 2023 17:22:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 14400 روپیہ من جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پرانا برسیم 13000 ہی سمجھنا چاہیے۔ بکنگ 1100 ڈالر ہے۔ گزشتہ روز مصر کی کرنسی بھی مضبوط ہوئی ہے جبکہ مصر کی لوکل مارکیٹ بھی بہتر ہوئی ہے جس کی وجہ سے بکنگ تیز ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق 5/6 ستمبر سے پاکستان کی لوکل مارکیٹ ریٹیل میں ڈیمانڈ کے حساب سے چلے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق لوکل مارکیٹ سے خریداری کر لینی چاہیے کیونکہ ایمپورٹ کا پڑتا کافی اونچا ہے ڈالر بھی آسانی سے نہیں مل رہے ہیں۔ 1100 ڈالر والا برسیم کراچی آکر تقریباً 14900 میں پڑتا ہے۔ جبکہ اگر پورٹ پر 5 دن سے زیادہ مال پڑا رہے تو ڈیمریج ڈیٹنشن الگ لگتا ہے جس سے پڑتا مزید مہنگا ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ماہرین لوکل سے خریداری کا مشورہ دیتے ہیں۔ .
Aug 30 2023 12:35:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14400/500 روپیہ من ریٹ ہے نئے مال کا۔ پرانے مال ملتان منڈی میں 12500/12600 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 1100 ڈالر ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 14896 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 304.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ ٹریڈرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ بکنگ کا پڑتا اونچا ہے۔ دوسری جانب شیخوپورہ منڈی میں 12500 سے 15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 29 2023 18:07:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14400/500 روپیہ من تک ہیں۔ پرانا برسیم کراچی میں بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر میں آج دو تین سو پاؤنڈ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 1100 ڈالر جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال لوکل میں خریداری کر لینی چاہیے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Aug 29 2023 13:26:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14400 روپیہ من مارکیٹ ہے نئے مال کی جبکہ پرانے مال ملتان منڈی میں 12800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 13000 سے 15500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 28 2023 17:27:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 14200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پرانا برسیم کراچی سے سے اتنی بیچ نہیں ہے تاہم ملتان 12500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1070 ڈالر ہے۔ لوکل میں مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ کیونکہ جب ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلے گی تو مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ بکنگ میں بھی ایمپوٹرز اس ریٹ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ .
Aug 28 2023 12:45:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من ریٹ ہے نئے مال کا جبکہ پرانے مال 12600/12700 روپیہ من ریٹ ہے۔ پرانے مال کی بیچ کم ہیں۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14490 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی انٹر بینک میں ڈالر دوبارہ تیز ہو گیا ہے اور 304/305 روپیہ ریٹ بن گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 26 2023 15:43:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 14400/500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پرانا برسیم کراچی میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ جس کے ہاتھ میں پرانا برسیم ہوتا ہے وہ 13000 مانگتے ہیں۔ بکنگ 1085 ڈالر ہے۔ تاہم پیر کو مصر کی محلہ الکبری منڈی میں بولی ہو گی تب ہی مارکیٹ واضح ہو گی۔ .
Aug 26 2023 11:46:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 14600 جبکہ پرانا برسیم 12700/800 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بکنگ 1085 ڈالر فی ٹن جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 14600 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز کراچی سے تھوڑی تھوڑی خریداری کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر کی بنکوں سے دستیابی بھی کم ہے۔ جبکہ ڈالر بڑھنے کے امکانات کی وجہ سے انویسٹرز لوکل میں خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
Aug 25 2023 19:50:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم سٹار برانڈ کراچی 14600 میں کام ہوا ہے۔ حاضر مال ہو تو مزید گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 24 2023 16:38:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 300 سے 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ 15000 سے 15200 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ پرانے مال 13200 روپیہ من ریٹ ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14700 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott