Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Aug 13 2024 18:06:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 13 2024 12:36:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ پر 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 12 2024 18:17:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 12 2024 13:09:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 7650/7700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب قصور سائڈ نئے مال کی آمدن بہت کم ہے۔ فل حال 8/10 گٹو کی آمدن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں باجرے کی بیجائ کم ہوئ ہے۔ اگلے دنوں میں تھل میں بارشیں ہیں جو کہ فصل کے لیے اچھی ہیں۔ شکر گڑھ بیجائ ٹھیک ہوئ تھی۔ نارووال میں بھی بیجائ کم تھی۔ شکر گڑھ بارشیں جلدی ہو گئ تھی جبکہ نارووال سائڈ لیٹ بارش ہوئ تھی۔ .
Aug 10 2024 18:21:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر شام کے اوقات میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 12:41:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:07:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 12:27:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2024 18:36:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2024 12:21:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott