Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Aug 02 2022 11:11:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ اوپن ہوئ ہے اور مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ پہلے جو سیلنگ نہیں دے رہے تھے آج ان کی سیلنگ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی 232 سے 242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 234/235 روپیہ کلو جبکہ وی 7 246/248 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر مزید 90 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر مختلف قسم کے سفید چنوں کی ساتھ ساتھ آمدن بھی ہو رہی ہیں۔۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310/312 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔امیریکا 9 ایم ایم مال انتہائ کم ہیں۔ .
Aug 02 2022 10:45:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7050 جبکہ فیصل آباد منڈی میں6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 1/2 روپیہ نرم ہے اور 174 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ جہاز کے مال کے 169 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 01 2022 16:09:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 7200 تک کام ہوے ہیں کراچی حاضر میں روپیہ نرم ہوا ہے اور 175/76 جیسے حالات ہیں۔ جہاز کا مال دو تین روپیہ کمزور ہوا ہے اور 170 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی سست نظر آرہی تھی۔ .
Aug 01 2022 15:46:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 236/240 روپیہ کلو جبکہ وی 7 248/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے ۔ شام کو 64 مزید کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر مختلف قسم کے سفید چنوں کی۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 243 روپیہ تک ٹریڈ ہوا ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 312/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے. .
Aug 01 2022 11:52:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی باریک سوڈان کوالٹی 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ برما وی 2 236/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مال شارٹ ہیں۔ جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 245 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 243 روپیہ تک ٹریڈ ہوا ہے۔ آج پورٹ پر 67 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 312/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے. .
Aug 01 2022 11:08:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7250/60 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر لوڈنگ جبکہ جہاز کے مال کا 171 کا خریدار ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ ایمپورٹرز اب بکنگ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ انٹر بنک میں آج ڈالر تھوڑا نرم ضرور ہوا ہے لیکن بنک کھل کر ڈالر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایمپورٹرز پہلے سے لئے ہوے سودے پورٹ سے چھڑا رہے ہیں نئے سرے سے بکنگ نہیں کرا رہے ہیں۔ دوسری جانب ملک بھر میں شدید بارشوں کی وجہ سے سبزیاں گل سڑ جاتی ہیں۔ جب سبزیاں ختم ہو جائیں تو دال کی ڈیمانڈ ڈبل ہو جاتی ہے۔ دال کی اچھی ڈیمانڈ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott