Sugar | چینی
Dec 26 2024
Aug 12 2023 12:31:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14600 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15300 جبکہ چمن ماش 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 12 2023 10:52:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7800/7900 روپیہ من ریٹ ہے۔ جن لوگوں نے 6600/6800 کے لیول پر خریداری کی ہے۔ ساتھ ساتھ تھوڑا بہت نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Aug 11 2023 14:03:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر پورٹ والے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 209 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ کنٹینر والے مال اچھی کوالٹی 211 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور ریگولر کوالٹی 215/217 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ پرچون کوالٹی 222/225 روپیہ کلو ریٹ ہیں۔ تاہم کرمسن مسور مال کم ہیں اور مسور میں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں اچھی کوالٹی مال 3/5 روپیہ کلو اوپر بھی ِبک جاتے ہیں۔ .
Aug 11 2023 13:58:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئے ہے اور 14800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹ پڑتے سے لوکل مارکیٹ کافی اونچی ہے۔ لوگوں کے مال جیسے ہی کلئر ہوتے ہیں 50/100 کم میں بھی نفع پکا کر لیتے ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہے۔ .
Aug 11 2023 13:36:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 102.5 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 10 2023 16:56:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی حاضر مال 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ آمدن والے مال کم میں مل جاتے ہیں۔ بکنگ 1065 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13289 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ چونکہ مارکیٹ بکنگ سے کافی اوپر ہے اس لیے جیسے ہی پورٹ سے مال باہر آتا ہے ساتھ ہی ٹریڈرز 25/50 کم میں بھی بیچ دیتے ہیں۔ .
Aug 10 2023 15:45:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 10 2023 15:43:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 103 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کیش پیمنٹ پر 104 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 10 2023 15:41:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7900/7950 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Aug 10 2023 12:53:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من کی بیچ ہے گاہک ٹھنڈا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں آمدن والے مال 15300/400 روپیہ من ریٹ میں مل جاتے ہیں۔ امپورٹرز کو تگڑے نفعے ہیں۔ جیسے ہی مال کلئیر ہوتا ہے ساتھ ہی نفع پکا کر لیتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott