Sesame | تل
Dec 23 2024
Aug 08 2024 13:40:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں رات 21000 تک کام ہوئے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصر کی لوکل مارکیٹ مین 12500/13500 اردب تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 100 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 21438 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ میں گاہکی نہیں ہے کیونکہ پاکستان میں مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ .
Aug 08 2024 12:28:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2024 18:35:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں ستمبر بائر آپشن کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال رکی سی ہے۔ بکنگ 1750/1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 07 2024 15:27:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4400/4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2024 14:50:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 1800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں گاہکی نہیں ہے۔ 1800 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 22700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ جبکہ لوکل میں 1200 روپیہ من کم میں مال مل جاتے ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم بھی مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور شیخوپورہ منڈی میں پلانٹ والے مال 23000/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2024 12:22:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2024 18:18:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مصر سے 100 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1800/1850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 1800 ڈالر والا بھی کراچی پورٹ پر 22700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 06 2024 14:35:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی نئے مال 2/3 گٹو کی آمدن ہے۔ 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 4400/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 13:44:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ کل رات 23000 تک مارکیٹ تھی۔ تاہم مارکیٹ 1500/2000 روپیہ من کمزور ہو کر دوبارہ 500/1000 بہتر ہے۔ تھوڑی دیر پہلے 21000 تک کام ہو گئے تھے ابھی 21500 کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ بیچ 22000 روپیہ من تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے اوپر ریٹوں میں 23500/24000 میں مال بیچ لیے ہیں ابھی دوبارہ گاہک ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ دوسری جانب مصر سے ریٹ ابھی موصول نہیں ہوے ہیں۔ دیسی برسیم شیخوپورہ کچے مال 19000 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 23000 سے 27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ لوکل میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 06 2024 12:38:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ مال نکالنے چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott