Sugar | چینی
Jan 11 2025
Aug 11 2022 13:31:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 11 2022 13:16:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ کم ہے تاہم نیچے گاہک نہیں ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 11 2022 13:13:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 11 2022 11:08:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 17000/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں مرچوں کی کاشت کے علاقوں میں کَل بارش ہوئ ہے اور اگے مزہد بارشوں کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں اور گاہک ہیں۔ .
Aug 10 2022 16:16:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی 15000/15500 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں بارش ہوئی ہے تاہم فل الحال کوئی خرابی والی بات نہیں ہے۔ تاہم کل سے سندھ میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے جس سے بعض علاقوں میں سیلابی صورتحال بن سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ہر تین دن بعد بارشوں کے سپیل آئیں گے جو 3 ستمبر تک جاری رہیں گے۔ تاہم 11 سے 14 اگست کے دوران شدید بارشیں متوقع ہیں۔ .
Aug 10 2022 13:22:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست پے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 10 2022 12:44:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 16000 سے 16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ ڈالر میں کریکشن آئ ہے 221.5 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ لوکل مارکیٹ میں بھی کریکشن کے امکانات ہیں۔ .
Aug 10 2022 12:28:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 36000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ ایرانی زیرے کے 38000 سے 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہونے کی وجہ سے انڈین زیرے کا پڑتا 2000/3000 نہچے آیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 10 2022 11:29:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں 20 بوری آمدن تھی۔ مال گیلے ہیں 13500 سے16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 06 2022 15:51:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں درمیانے درجے کی بارش تھی۔ آگے مزید بارش کا موسم ہے۔ 10 اگست سے 15 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott