Sugar | چینی
Jan 11 2025
Aug 24 2022 10:01:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6500/6600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن پر بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ .
Aug 23 2022 16:07:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6550/6600 جیسے حالات ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں بھی 6600 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 24/26 اگست تک مونگ کی کاشت کے علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ جس سے فصل مزید خراب ہونے کا امکان نظر آرہا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے .
Aug 23 2022 10:46:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6550 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانے مالوں کے جبکہ نئے مال 6350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فیصل آباد منڈی میں نئے مال ڈیمیج آ رہے ہیں اس لیےُان کا ریٹ کم ہے اور گاہک بھی نہیں ہے۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 6400/6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 22 2022 15:24:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 6600/6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Aug 22 2022 10:26:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہےاور 6600/6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے ۔مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں. .
Aug 20 2022 15:43:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 6450 جیسے حالات ہیں۔ حیدرآباد میں بھی 6400/50 جیسے حالات ہیں تاہم کھل کر بیچ سامنے نہیں ا رہی ہے 45/50 دن پیمنٹ پر 6700 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے چند دوستوں نے گزشتہ روز مونگ کی علاقوں کا سروے کیا تو معلوم یہ ہوا کہ ڈسٹرکٹ بھکر میں بارشوں کی وجہ سے بہت زیادہ فصل کو نقصان ہوا ہے۔ جبکہ میانوالی کی فصل اچھی 80/85% کھیتوں میں کھڑی ہے آئندہ دنوں مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے جس سے نقصان مزید ہو سکتا ہے۔ بھکر ضلع میں 35/40% فصل کھیتوں میں ہے جبکہ ضلع لیہ کی فصل تقریباً سنبھالی جا چکی ہیں ہے۔ مجموعی طور پر فصل کے حالات اچھے نہیں ہیں جو کھیتوں میں کھڑی ہے بارشوں سے مزید خراب ہونے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ برازیل کی بی گریڈ مونگ 750 ڈالر ہے۔ نمبر ون کوالٹی 810 ڈالر ہے۔ جبکہ ارجنٹائن کی مونگ 850/880 ڈالر ہے۔ 750 والی 7050 روپیہ من تک پڑتا ہے کراچی آکر۔ ماہرین کا خیال ہے کہ آئندہ دنوں اگر مزید بارشیں ہوتیں ہیں تھل لائن پر تو بڑی سپیڈ کے ساتھ بکنگ شروع ہو جاے گی۔ جب بکنگ سپیڈ کے ساتھ ہوتی ہے تو برازیل کے ریٹ بھی بڑھ سکتے ہیں۔ .
Aug 20 2022 10:28:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 50 روپیہ من مزید تیز اوپن ہوئ ہے اور فیصل آباد منڈی میں 6450/6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھےمالوں کے۔ حیدر اباد منڈی میں بھی 6450 روہیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2022 15:46:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 6500/6550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بھرپور گاہک ہے بیچ انتہائ کم ہے۔60 دن پیمنٹ پر 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر شدید بارش ہوئ ہے۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2022 10:29:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6300/6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ مونگی کے 6000 جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ حیدر آباد منڈی شدید بارش کےباعث بند ہے۔ فل جال مارکیٹ میں گاہک ہے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 17 2022 15:19:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 6300/6400 جیسے حالات بن گئے ہیں پاک کموڈیٹیز کی مونگ کے ایک بہت بڑے انویسٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت فیصل آباد کے بروکر صرف ریٹ دے رہے ہیں لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ کل اور پرسوں مونگ کی کاشت کے علاقوں میں مزید بارش متوقع ہے۔ جبکہ 24 سے 26 اگست کو بھی بارش متوقع ہے جس سے فصل کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے مارکیٹ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott