Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 21 2023 12:15:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310/312 کا ہو گیا ہے۔ دوسرا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈریڈرز ڈر ڈڑ کر کام کر رہے ہیں۔ زیادہ تر انویسٹرز بھی ہلدی مرچ اور دھنیے میں چلے گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق افغانی زیرہ بھی کافی مال آ رہے ہیں پشاور کے ذرایعے۔ افغانی زیرہ 85000 روپیہ من ریٹ ہے۔ دوسری جانب آج انڈیا مارکیٹ 940 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 58750 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ چائنہ سے زیرے کی بکنگ 6100 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جبکہ انڈیا سے 7150 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 21 2023 10:50:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی اور 12500 سے 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پچھلے دنوں اچھے مال کے 12500 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی اچھے مال 14000 ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ 1500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ نئے مال 13000/13500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی نئے مال کے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کنری منڈی میں۔ .
Aug 19 2023 17:14:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000/12000 روپیہ من ریٹ ہے ہائبرڈ مالوں کا اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ سٹاکسٹ اچھے مالوں کے خریدار ہیں۔ .
Aug 19 2023 17:12:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 2000 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور 20000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 19 2023 12:30:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 روپیہ من جبکہ گولی دھنیا 19000 سے 20500 روپیہ من ریٹ ہے۔ گاہک بن جاتا ہے نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Aug 19 2023 12:27:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں کل 85500 تک مارکیٹ تھی آج 86000 روپیہ من ریٹ ہے فل حال گاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 88000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ انڈیا مارکیٹ 59690 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 19 2023 11:11:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 18000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 19 2023 11:09:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی 10000 سے 12450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔کنری منڈی میں اچھے مالوں کا بھرپور گاہک ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11500 سے 12000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مال گیلے ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے خشک ہائبرڈ مالوں کی خریداری کرنی چاہیے۔ مارکیٹ میں ریٹ بھی کافی کم ہوئے ہیں 22000 والی مرچی 11000 کے لیول پر آ گئ ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 17 2023 17:49:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ اسٹوریج والی 10000/10500 جبکہ ڈنڈی والی مرچ ثابت 9000 روپیہ من جیسے حالات موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمد تھی گیلے مال 11000/11500 جبکہ درمیانی نمی والے مال 12000/12500 تک فروخت ہوے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ ابھی انویسٹرز نے خریداری شروع نہیں کی۔ مال جب خشک آنے شروع ہونگے تو انویسٹرز بھی آ جائیں گے کیونکہ یہ ریٹ انتہائی مناسب ریٹ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بہت زیادہ ھائی ہے۔ .
Aug 17 2023 12:24:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 15800 جبکہ فیصل آباد 15000/15500 روپیہ من ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گولی دھنیا 19000 سے 21000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott