Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 27 2022 18:01:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2300/2500 جبکہ نئی 2700/2800 مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Aug 27 2022 16:30:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2150/75 جیسے حالات بن گئے ہیں تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 12 ٹرک کی آمد تھی 2050/2175 تک کام ہوے ہیں قصور لائن کا سارا مال فیڈ ملوں میں جا رہا ہے۔ .
Aug 27 2022 10:06:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان۔ ڈیرہ غازی خان۔ دادو جوہی اسی طرح سندھ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے کاشت نہ ہونے کے برابر ہے۔ تاہم جب پندرہ دن موسم کھلے گا تب اندازہ ہو سکے گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس سال دیسی جوار کی کاشت نہ ہونے کے برابر ہو گی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2300/2500 تک کام ہو رہے ہیں جبکہ نئی جوار 2700/2800 تک کام ہو رہے ہیں۔ نئی جوار اسٹاکسٹ لے رہے ہیں۔ جبکہ پرانی جوار بیجائ میں جا رہی ہے۔ .
Aug 27 2022 10:03:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2100/25 روپیہ من جبکہ تھل لائن 5500/5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے ملا جلا رجحان ہے .
Aug 25 2022 17:03:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں اچھے مال 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ پرانا مال 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا مال 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملتان منڈی میں پرانے مال 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 25 2022 16:29:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات تھے شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھل منڈیوں میں 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہی ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 25 2022 13:00:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں بھی نئے باجرے کے 2100 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ 8/10 ٹرک کی آمدن تھی۔ قصور کے نئےمال فیڈ ملوں میں جا رہے ہیں۔تھل منڈیوں میں 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 25 2022 12:55:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان ملتان منڈی میں اچھے مال 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اچھے مال کم ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ پرانا مال 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا مال 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ملتان منڈی میں پرانے مال 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 24 2022 17:16:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2100. روپیہ من جبکہ تھل 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Aug 24 2022 17:12:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان ملتان منڈی میں اچھے مال 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اچھے مال کم ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 170/75 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ پرانا مال 2400/2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا مال 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott