Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 27 2024 17:08:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر دیکھائی دے رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے کولڈ سٹور کے مالوں کی۔ .
Aug 27 2024 14:27:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ انڈین دھنیا نیو کراپ کراچی پورٹ کے لیے 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانی کراپ کے 915 ڈالر فی ٹن تن بھاؤ ہیں۔ .
Aug 27 2024 14:17:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈین زیرہ 3050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 27 2024 13:25:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 26500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 27 2024 13:24:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 18000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کولڈ سٹور میں جن ٹریڈرز کے مال پڑے ہیں مظبوط بیٹھے ہیں۔ سندھ لائنوں پر بارشیں جاری ہیں۔ .
Aug 26 2024 14:38:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 43000/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 26 2024 14:36:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Aug 26 2024 13:09:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا 1950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 24000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 26 2024 12:59:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک گاہک بن گیا ہے۔ سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ سندھ لائنوں پر بارشیں شروع ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیں۔ آج کنری منڈی میں 50 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 5 کلو گیل والے مال کے 17450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مالوں کے 20450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 22 2024 17:52:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott