Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 29 2024 12:42:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 297 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کراچی سے گاہکی بھی سست ہے۔ سرگودھا مارکیٹ جب 12000 روپیہ من تھی کراچی تب بھی یہی ریٹ تھا اور اب 13000 ہو گئ ہے ابھی بھی کراچی یہی ریٹ ہے۔ کراچی سے زیادہ تر فارورڈ میں ہی کام ہو رہے ہیں اور فارورڈ میں ان ریٹوں میں گاہکی نہیں ہے۔ تھل سائڈ مارکیٹ مزید تیز ہے اور سرگودھا منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں فل حال ریٹ کافی تیز ہے۔ لازمی نفع پکا کرنا چاہیے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی ستمبر شپمنٹ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 267.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 27 2024 17:39:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مالوں کے کافی کام ہو رہے ہیں فروسٹڈ مال کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ہلکی کوالٹی مال 220/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 250/252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 258/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی 2/3 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ بکنگ سٹینڈرڈ کوالٹی 725/730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم ریگولر کوالٹی 248/252 جبکہ اچھے مال 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 27 2024 17:06:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھل مارکیٹ گرم ہی ہے 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12750/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں تاہم کراچی مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہیں کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 299/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 27 2024 14:15:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مالوں کی بھی گاہکی اچھی ہے دال والے گاہک ہیں۔ 225/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 252/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ سٹینڈرڈ کوالٹی 735/740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم ریگولر کوالٹی 248/252 جبکہ اچھے مال 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 27 2024 14:04:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا فل حال لوکل میں مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 12750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 300/301 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ .
Aug 27 2024 12:52:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ تھل سے بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سرگودھا اور ملتان منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں ھی 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 299 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نومبر دسمبر شپمنٹ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 264 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن یہ مال جنوری کے بعد آئیں گے۔ امپورٹرز اس کی طرف نہیں جا رہے ہیں۔ فل حال لوکل میں کھوٹ ہے۔ تاہم ستمبر میں پورٹ پر مال لگیں گے۔ .
Aug 26 2024 15:33:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 296 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 26 2024 15:06:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سٹینڈرڈ کوالٹی 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم ریگولر کوالٹی 248/252 جبکہ اچھے مال 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 26 2024 12:28:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 294 جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 296 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ تھل مارکیٹ ٹائٹ ہے۔ 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے لیکن ڈیمانڈ بھی کم ہے۔ ملیں سفید چنے کی دال بنا رہی ہیں وہ وارے میں ہے۔ .
Aug 22 2024 18:44:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 238/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے سارٹیکس مال 252 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 258/260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12200/12700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott