Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 20 2022 16:47:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ پیسائ کوالٹی 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج فیصل آباد منڈی میں 16500 میں کافی کام ہوے ہیں تاہم اچھی کوالٹی کی بیچ نہیں ہے۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 18500/19000 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 19000 سے کم نہیں ملتی۔ اسکے علاوہ پاک کموڈیٹیز کی سندھ لائن پر کافی لوگوں سے بات چیت ہوئی ہے تو انکا کہنا تھا کہ مرچ کو بیت بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔ بعض لوگ تو کہتے ہیں کہ مرچ کی فصل کو 80/85 فیصد نقصان ہوا ہے۔ تاہم صحیح اندازہ چند دن ٹھہر کے ہوگا۔ تاہم فیصل آباد منڈی میں کام کاج بہت ہو رہے ہیں اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 20 2022 12:35:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 20 2022 12:06:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور ٹکڑا 11800/12200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 15800 سے 16200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 20 2022 12:02:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 19000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Aug 20 2022 11:55:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 35000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکاندار حضرات ضرورت کے مطابق خریداری کر رہے ہیں۔ جبکہ مال بھی کم ہیں۔ .
Aug 18 2022 16:37:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ شام کے اوقات میں 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 ماہ کی پیمنٹ پر فیصل آباد منڈی میں 19500 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی تیز نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لاہور میں کولڈ کا مال 17000 میں کام ہوا ہے۔ لاہور کی ایک یسائ والی پارٹی نے لیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق سندھ میں اتنی زیادہ بارشیں ہوئیں ہیں کہ تباہی مچ گئی ہے۔ مرچ کی فصل کو انتہائی زیادہ نقصان ہوا ہے۔ موسم کھلنے پر ہی اندازہ ہوگا۔ تاہم سندھ کے لوگ بولتے ہیں کوئی قسمت والا ہی جس کی مرچ بارش سے بچ گئی ہو ورنہ حالات بہت خراب ہیں .
Aug 18 2022 12:47:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔انٹر بینک میں ڈالر آج 215.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2022 12:42:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی منڈی میں 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Aug 18 2022 12:37:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ فیصل آباد منڈی میں ہلدی ثابت 9700/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 18 2022 11:12:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے اور 16500/17000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ادھار پیمنٹ پر 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لائنوں پر شدید بارشیں ہوئ ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott