Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 18 2022 16:47:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بارشی مالوں کے 9200 سے 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم ایکسپورٹرز گاہک ہیں۔ .
Aug 18 2022 12:17:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 10300/400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی پہنچ 10600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ایکسپورٹرز گاہک ہیں اور نیچے فیکٹریوں والے بھی گاہک ہیں۔ گاہکی اچھی۔ بارشی مالوں کے 9200 سے 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اچھے مال کم ہیں۔ .
Aug 17 2022 15:44:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد فریش کوالٹی 200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10600 کا گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ کراچی پہنچ 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر دوپہر کے وقت تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے ڈالر ایکسپورٹ میں 215 کا ہو گیا ہے۔ کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔ .
Aug 17 2022 10:50:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد فریش کوالٹی 10400 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بارشی کوالٹی 9500/9800 جیسے حالات ہیں۔ فریش کوالٹی کی ڈیمانڈ بن جاتی ہے کراچی خریدار بن جاتا ہے۔ .
Aug 16 2022 17:27:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500 سے 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں شام کے اوقات میں۔ ادھار پیمنٹ پر 10200/300 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Aug 16 2022 10:01:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد نمبر ون کوالٹی 10200/400 جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 9500/9600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں جو بھی اچھی کوالٹی آ رہی ہے سب فروخت ہو جاتی ہے۔ البتہ انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہے۔ .
Aug 15 2022 15:58:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ نیا مال بارشی 9200/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں تاہم پرانے مال اور نئے وہ مال جو بارشوں سے محفوظ ہیں وہ 10300 تک کام ہو رہے ہیں۔ آج کل کوالٹی ڈیمیج ہونے کی وجہ سے طرح طرح کے ریٹ موصول ہوتے ہیں بعض اوقات مارکیٹ کو سمجھنے میں مشکلات ہو جاتی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اچھی کوالٹی کا ہر ٹائم ایکسپوٹرز خریدار بن جاتا ہے۔ .
Aug 15 2022 11:39:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہےاور 9500 سے 10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ لائنوں پر 30 گاڑی کی آمدن ہے جبکہ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Aug 13 2022 15:56:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 13 2022 12:12:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10000 سے 10500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ آمدن بھی آہستہ آہستہ زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott