Sugar | چینی
Jan 09 2025
Aug 24 2023 14:16:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں 14975 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہو گئ ہے۔ جبکہ اگست کے سودوں کا 15010 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ ستمبر 15975 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Aug 24 2023 12:18:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر 15025 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے سودوں کے 15100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 15060 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے۔ ستمبر کے سودوں کے 16110/15 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 24 2023 11:26:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 15400 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولر 15300 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سورج 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہو گیا ہے حاضر۔ 10 تاریخ پیمنٹ پر 15500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوا ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز بھی 15250 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر 15000 جبکہ اگست 15050 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ستمبر کے سودوں کا 16100 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ حمزہ آر وائ کے 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 15250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے گھوٹکی 15275 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 15300 روپیہ کوئنٹل کا ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے مہینے میں 25 روپیہ کلو کی تیزی آئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ .
Aug 23 2023 20:26:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14925 روپیہ کوئنٹل جبکہ اگست 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 23 2023 16:17:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں 14890 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ اگست کے سودوں کا 14925 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ ستمبر 15935 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال اگست کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 23 2023 14:21:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 14900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ تاہم اگست کے سودوں میں 50 روپیہ کمی آئ ہے اور 14950 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے کل پرسوں فارورڈ میں خریادری کر ہے وہ ساتھ ہی نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Aug 23 2023 11:35:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز آج لوڈنگ والے 15200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ سلانوالی پاپولر 15100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 15100 سورج 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 15000 سانگلہ 15000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر 14900 جبکہ اگست 14960/70 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 15150 گھوٹکی 15175 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 15250 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 22 2023 21:51:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں میں 70 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 14770 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ اتحاد 14725/30 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست 14830/35 کا خریدار ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 22 2023 17:36:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد شوگر ملز شام کے اوقات میں 14700 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 14725 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست 14770 روپیہ کوئنٹل کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ کسی وقت بھی مزید تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے .
Aug 22 2023 15:06:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حاضر 14625 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے اگست 14685 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ ستمبر 15700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کا 10 دن کا فرق 60 روپیہ کوئنٹل ہے جبکہ ستمبر 1000 کا فرقہ ہے۔ ریٹیل ٹریڈرز بھی اگست کے سودے ہی لے رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott