Sugar | چینی
Dec 20 2024
Aug 01 2023 17:19:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 270 سے 280 روپیہ ریٹ بن گیا ہے جبکہ اچھے سارٹیکس مال 285/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ کا پڑتا کافی کم ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے لیکن خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/290 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان پورٹ کے مال 265 روپیہ کلو جبکہ گودام 275/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ گاہک نہیں بنتا 285/295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس پورٹ کے مال 325 جبکہ گودام 330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کے 445 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں برانڈڈ مالوں کے۔ .
Aug 01 2023 10:55:24 1 year ago
0 Comments
ہاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گۓ ہیں۔ ہلکے مال 5 روپیہ کلو کم بھی مل جاتے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 295/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔سوڈان کوالٹی گودام 275/285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 295 روپیہ کلو ریٹ یے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 285/300 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 330 /335 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ امریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 445 روپیہ کلو ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 01 2023 10:16:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 31 2022 16:06:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 232/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 232/235 روپیہ کلو وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 260/265 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مارکیٹ تھوڑی سست تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 218.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 31 2022 15:51:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 7225 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 171/72 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمد تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے بڑے انویسٹرز نے پچھلے دنوں کافی مال فروخت کئے ہیں کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ سے وارہ ہے۔ تقریباً تمام انویسٹرز لوکل میں مال فروخت کر کے بکنگ کرا رہے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے بھی ہو رہی ہے جبکہ تنزانیہ بھی بک ہو رہا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی کمزور ہوا ہے اور 218.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Aug 31 2022 11:09:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 232/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج پورٹ پر 11 کنٹینر کی آمدن تھی سوڈان کوالٹی کی۔ برما وی 2 232/235 روپیہ کلو وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 260/265 جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر رشیا سے 22 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔نیچے مال ِبک رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 31 2022 10:50:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی 50/75 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 7250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 173/174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 620 ڈالر تک ہے نمبر 1 مالوں کی جو کراچی پورٹ پر 147.32 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 219 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Aug 30 2022 16:25:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 232 روپیہ کلو برما وی 2 232/235 روپیہ کلو وی 7 244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 260/265 اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 30 2022 15:29:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25/50 کمزور ہوا ہے اور 7300/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی دو روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 175/76 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 30 2022 11:03:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 177/78 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انویسٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایمپورٹرز زیادہ تر بکنگ میں مشغول ہیں بکنگ دھڑا دھڑ ہو رہی ہے۔ ستمبر اکتوبر شپمنٹ نمبر دو کوالٹی 580 جبکہ نمبر ون کوالٹی 620 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق صرف ستمبر کی شپمنٹ نہیں مل رہی ہے کیونکہ جہازوں میں جگہ نہیں مل رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott