Sugar | چینی
Dec 20 2024
Aug 30 2022 10:31:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 232 روپیہ کلو برما وی 2 232/235 روپیہ کلو وی 7 244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ۔ 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک 220 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2022 16:13:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 232 روپیہ کلو برما وی 2 232/234 روپیہ کلو وی 7 244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ۔ 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی تاہم مال ِبک رہے ہیں نیچے گاہکی اچھی تھی۔ ڈالر بھی انٹر بینک 223 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2022 15:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی ایڈوانس پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 29 2022 11:50:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 232/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ بیچنے والے کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ آج کراچی پقرٹ پر مختلف قسم کے سفید چنوں کی 125 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی کراچی کے ایک امپورٹر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کہ نیچے ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک 223 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 29 2022 10:48:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 179/180 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ بھی بھرپور ہے اور ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان 7300 فیصل آباد 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 88 کنٹینر کی آمدن تھی۔ دوسری جانب بکنگ 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 148.80 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 27 2022 18:05:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 232/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو اچھے مال کے 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ لوکل مارکیٹ میں چنوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 27 2022 15:59:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75/100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7325/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 181 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی بھرپور ہے۔ .
Aug 27 2022 12:16:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 232/234 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو اچھے مال کے 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ لوکل مارکیٹ میں چنوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 27 2022 11:01:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی 176 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے سماجی تنظیمیں دالیں خرید رہی ہیں۔ جبکہ گورنمنٹ آف سندھ بھی دالیں خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں اس وقت 25/30 ہزار بوری کے لگ بھگ مال ہے۔ جبکہ 10 سے 15 ستمبر تک فالکن بریج کا ایک جہاز کراچی آنے گا اس میں صرف 5/6 ہزار ٹن چنا ہے۔ بقایا اس میں مسور نپر ہے جو پہلے انڈیا جا کر اتارے گا پھر پاکستان آنے گا۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ لوکل مارکیٹ اگر گاہکی بمپر رہی تو بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Aug 26 2022 15:23:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو بہتر ہے اور 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 233/34 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لوکل مارکیٹ میں رشین چیکو اچھے مال کے 260 روپیہ کلو تک ہے۔ رشین چیکو مالکم ہیں۔ بیچنے والے اپنا ریٹ مانگتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں چنوں کی ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott