Sugar | چینی
Dec 20 2024
Aug 15 2022 15:50:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور 201 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ میں مندے کا رجحان نظر آرہا ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Aug 15 2022 11:24:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 205 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی برابر سی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 214.75 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 750 ڈالر ہے کرمسن مسور کی جو کراچی پورٹ پر 174.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 13 2022 15:35:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 5 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 205 جیسے حالات بن گئے ہیں کرمسن 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یہ ریٹ پہنچنے کی پیمنٹ پر اور پیک مال کے ریٹ ہیں۔ پورٹ پر لوز مال 2 روپیہ کلو نیچے مل جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پورٹ پر ہمیشہ لوز مال ہوتا ہے اور زیادہ تر ایڈوانس پیمنٹ پر ہی فروخت ہوتا ہے۔ مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Aug 13 2022 11:11:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور کے 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےدو ہفتوں میں مارکیٹ کافی کمزور ہوئ ہے۔ 40/45 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ پورٹ پر آرائول بھی ہوئ ہیں، ڈالر بھی نیچے آیا ہے اور بکنگ بھی کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے .
Aug 12 2022 13:34:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مزہد کمزور ہوئ ہے اور 210 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور بھی 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز ک ذرائع کے مطابق ڈالر بھی انٹر بینک میں مزید کم ہوا ہے اور 215.25 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ ڈالر میں بھی مزید کریکشن کے امکانات ہیں۔ بکنگ مسور کرمسن، نپر ، نگٹ 750 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 175.15 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2022 15:39:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 10 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 220 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور 2 روپیہ کلو مندہ ہوئی ہے اور 213 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر آمد اور انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور ہونے کی وجہ سے مندے کا رجحان ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ .
Aug 11 2022 11:53:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 7/8 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 215/216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور کے بھی 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ َکل کراچی پورٹ پر 127 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 750 ڈالر تک ہےجو کراچی پورٹ پر 177.39 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں کم ہوا ہے اور 218 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 10 2022 15:42:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ نپر مسور 223/24 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے اکتوبر نومبر شپمنٹ کے سودے 750 ڈالر تک ہوے ہیں جسکی وجہ سے مورال ڈاؤن ہوا ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 221 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 10 2022 11:43:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 223/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور کے 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ بکنگ کرمسن 750 ڈالر تک ہےجو کراچی پورٹ پر 180.24 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.50 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 06 2022 15:21:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 240 جبکہ نپر 224/25 پہ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott