Sugar | چینی
Dec 20 2024
Aug 31 2024 18:44:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید نرم ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 22068 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں اور پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے بیچیں آ رہی ہیں۔ .
Aug 31 2024 16:42:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سٹاکسٹ اپنا اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ .
Aug 31 2024 16:08:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 2700 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ختم ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Aug 31 2024 15:53:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سٹار برانڈ کے جبکہ زعیم 20300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ اگلے دنوں میں پورٹ پر آمدن ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ کل 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21500 تک کام ہوئے تھے۔ .
Aug 29 2024 18:31:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 29 2024 15:28:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی 3100 روپیہ من بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 29 2024 15:26:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000/3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال 4200 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 3500/4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ابھی گیلے ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 29 2024 15:14:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کل کمزور ہوئ ہے اور 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تین چار دن پیمنٹ پر جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے 28 تاریخ کو پورٹ پر مال لگے ہیں۔ فل حال پیمنٹوں کی تنگی کی وجہ سے ٹریڈرز تھوڑے تھوڑے مال بیچ رہے ہیں جبکہ نیچے ریٹیل میں اس طرح کی اچھی ڈیمانڈ ابھی شروع نہیں ہوئ ہے۔ ملتان پرچون میں 21700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شیخو پورہ پلانٹ والے مال کے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب مصر میں محلہ الکبرا منڈی میں 600/700 اردب آمدن تھی۔ 13000/14000 اجپشن پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 27 2024 17:42:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم آج بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ فارورڈ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22500/22700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر مالوں کے۔ .
Aug 27 2024 14:40:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3000/3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں نئے مال 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott