Sugar | چینی
Dec 20 2024
Aug 31 2024 18:12:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 13350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Aug 31 2024 15:27:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 13300 جبکہ پورٹ کے مال 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13800 سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Aug 30 2024 15:15:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے سے لوکل میں بھی فل حال جزبات بہتر نظر آ رہے ہیں۔ لانگ ٹرم میں مارکیٹ کی واضح صورت حال انڈیا میں حالیہ ہونے والی بارشوں کے بعد ہی سامنے آئے گی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 29 2024 17:48:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ 30 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1095/1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Aug 29 2024 14:24:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13000/13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 1075 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13316 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 27 2024 17:40:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ .
Aug 27 2024 14:06:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل 13350 تک کام ہو کر رات کو 13200 روپیہ من تک بھاؤ تھا۔ مارکیٹ نیچے 12400/500 تک رہ گئ تھی۔ تاہم ابھی مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 1090 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13502 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 26 2024 14:48:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13626 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 26 2024 13:15:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فل حال لوکل مارکیٹ میں بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں یک دم تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں مدھیہ پردیش، مہاراشٹرا، کرناٹکا میں شدید بارشیں شروع ہیں۔ اگلہ پورا ہفتہ لگاتار بارشیں ہیں۔ .
Aug 22 2024 18:12:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے کچھ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے بھی ٹریڈرز ڈرے ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott