Sugar | چینی
Nov 21 2024
Aug 07 2024 18:39:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12100/12700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ایرانی چنوں کی مارکیٹ کمزور ہوی ہے 90٪ والے مال 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنوں کی بھی مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ آہستہ آہستہ آمدن بڑھ رہی ہے۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں تاہم کینیڈا کی کراپ اچھی ہے۔ بکنگ میں ریٹ 25 ڈالر مزید کم ہوا ہے اور 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 263 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ صرف انڈیا میں کابلی چنوں کی مارکیٹ تیز ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں بھی 1350/1370 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 418/424 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کابلی چنوں کی مندہ تیزی بہت پیچیدہ ہو گئ ہے۔ کسی نا کسی اوریجن سے مال سستے ہونے کی وجہ سے باقی کوالٹیاں پھر بک نہیں پاتی ہیں۔ .
Aug 07 2024 18:35:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2024 18:34:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 13900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2024 18:31:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 260/260.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 265.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ .
Aug 07 2024 14:58:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے اور 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں ایرانی 8 ایم ایم 310 جبکہ 9 ایم ایم 345 تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 مال کم ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 375/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ .
Aug 07 2024 14:56:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 220/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کرمسن مسور بکنگ 35 ڈالر کمزور ہوئ ہے ستمبر شپمنٹ کے سودوں کے 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 196.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال دسمبر میں آئیں گے۔ جبکہ پائپ لائن میں مال کم ہیں بکنگ میں۔ .
Aug 07 2024 14:21:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال کے 13950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ہفتہ بعد پیمنٹ پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 07 2024 12:34:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اکتوبر شپمنٹ کینیڈا سے ایک اور جہاز بک ہو گیا ہے 385 ڈالر میں۔ .
Aug 07 2024 12:23:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 262.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں 10 اگست پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ 75/100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 11125/11150 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 06 2024 18:21:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott