Sesame | تل
Oct 08 2024
Aug 08 2024 18:12:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:05:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13650/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ماش دال کا ریٹ کافی زیادہ ہے 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کی دال بک رہی ہے اسی لیے اتنا فرق ہے۔ یہاں ٹریڈرز لوکل میں بھی مال خرید رہے ہیں اور بکنگ میں بھی تھوڑا تھوڑا مال بک کروا رہے ہیں۔ لوکل میں فل حال امپورٹرز کو نقصان ہے ان ریٹوں میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائ کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 367 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13626 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب آج انڈیا چینائی منڈی میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 8900 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 08 2024 17:48:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 15:09:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور 258.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 ستمبر 262.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 10900/10925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Aug 08 2024 14:45:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھی کوالٹی مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 208 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 08 2024 14:44:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 245/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں کینیڈا 8/9 ایم ایم فل حال مال کم ہیں تاہم کینیڈا کی کراپ اچھی ہے۔ بکنگ 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 266.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 432/435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں بھی 1350/1370 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 418/424 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 08 2024 14:38:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13750/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13812 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل میں بھی خریدار تھوڑا تھوڑا مال ہی خرید رہے ہیں۔ .
Aug 08 2024 13:13:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 08 2024 12:34:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 259 جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ نرم ہے اور 10950/10975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2024 18:40:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی پورٹ والے مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کنٹینر والے اچھے مال 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بکنگ کرمسن فارمر ڈریس مال 635 جبکہ مشین کلین مال 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott