Sugar | چینی
Nov 21 2024
Aug 07 2024 15:27:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 4400/4500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں پرانے مال 4400/4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2024 12:21:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2024 18:06:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2024 14:35:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی نئے مال 2/3 گٹو کی آمدن ہے۔ 4000/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پرانے مال 4400/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2024 12:39:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 05 2024 18:10:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 05 2024 14:31:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 05 2024 12:26:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 03 2024 17:55:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 8200/8250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 03 2024 14:43:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900/3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار پرولائن 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ ہفتہ دس دن تک آمدن بڑھ جائے گی نئے مال کی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott