Sugar | چینی
Nov 21 2024
Aug 08 2024 15:01:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2024 14:18:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی بھی 500 روپیہ من کمزور ہے اور 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی کمزور ہے اور 3150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2024 13:57:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 05 2024 13:49:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44000 فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 57000 روپیہ من سے 62000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ توہم سب سے اچھی کوالٹی بھی 62000 میں مال مل جاتے ہیں۔ بکنگ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ریٹ تو 3150/3200 ڈالر فی ٹن تک ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 03 2024 14:16:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 56000/57000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 31 2023 18:35:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 86000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز تھا اور لوکل مارکیٹ بھی کافی گر گئ تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ تاہم فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 31 2023 13:06:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد مندی میں 85000/85500 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 83000 روپیہ من ریٹ ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 330 کا ہو گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 30 2023 12:38:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کوئٹہ 83500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 84500/85000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ کافی نرم ہو گئ تھی جبکہ پڑتا اوپر ہی ہے۔ 88000 کے قریب پڑتا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز ہے 322 روپیہ ہو گیا ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 29 2023 12:45:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 82000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 84000/84500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی کمزور ہوئ ہے اور 6650 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 1665 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 53700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے لوکل اور انٹرنیشنل دونوں۔ .
Aug 28 2023 12:09:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 84000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 86000/86500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott