Sugar | چینی
Nov 21 2024
Aug 10 2024 13:26:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ .
Aug 10 2024 12:19:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2024 16:20:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو جبکہ اچھے مشین کلین مال 218/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائ کے مہینے میں کرمسن مسور 206 کنٹینر نپر مسور 151 کنٹینر جبکہ رشین مسور 49 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 09 2024 16:16:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا۔رجحان ہے۔ بکنگ 405/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کراچی پورٹ پر جولائ کے مہینے میں بلک میں 25000 ٹن جہاز کے علاوہ 250 کنٹینر کی مزید آمدن بھی ہوئ ہے۔ .
Aug 09 2024 15:36:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل تو پورٹ کے مال کے 13550/13650 روپیہ تک کام ہو گئے تھے۔ آج 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر گودام ڈلوری مال کے 13825/50 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Aug 08 2024 18:13:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں اچھی کوالٹی مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:05:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13650/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم ماش دال کا ریٹ کافی زیادہ ہے 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کی دال بک رہی ہے اسی لیے اتنا فرق ہے۔ یہاں ٹریڈرز لوکل میں بھی مال خرید رہے ہیں اور بکنگ میں بھی تھوڑا تھوڑا مال بک کروا رہے ہیں۔ لوکل میں فل حال امپورٹرز کو نقصان ہے ان ریٹوں میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائ کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 367 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13626 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب آج انڈیا چینائی منڈی میں مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 8900 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 08 2024 17:48:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 17:47:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 08 2024 14:45:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھی کوالٹی مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 208 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott