Sugar | چینی
Nov 21 2024
Aug 31 2023 15:46:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 120 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں اور اب کوئ سیلنگ ہی نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ شوٹ اپ کر گئ ہے 390 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 131.10 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ چائنہ کی خریداری کی وجہ سے گرم ہوئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں بھی کوئ سیلنگ نہیں ہے۔ .
Aug 31 2023 13:00:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15600/15700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ جو پورٹ پر مال لگتا ہے ساتھ ہی ِبک جاتا ہے۔ بکنگ 1090 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14522 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 31 2023 12:58:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 255 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں نپر کوالٹی کہ جبکہ کرمسن مسور بازار دھارا کوالٹی 265 روپیہ کلو ریٹ ہے اور کرمسن مسور پرچون کوالٹی 275/280 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Aug 31 2023 12:23:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلس پیس کراچی مارکیٹ میں 2.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 116 روپیہ کلو جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 306/207 ریٹ ہے۔ بکنگ 345 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 31 2023 11:35:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 250/252 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا 255 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 307 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 835 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 278.13 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ نفع پکا کر کے کالا چنا خرید رہے ہیں۔ دوسری جانب رشین مال افغانستان کے ذریعے سے بھی 100/150 ڈبا ُبک ہو کر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ایک ٹریڈرز سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کہ یہ مال 720 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں جو آج کے اوپن مارکیٹ کے ڈالر کے حساب سے 237 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہی ہے۔ کینیڈا میں اس سال کی فصل پچھلے سال کی نسبت 33% کم ہے۔ اس سال 15 لاکھ 37 ٹن کی کراپ ہے مسور ثابت کی کینیڈا کی۔ اور انڈیا میں بھی دالوں کی بیجائاں کم ہوئ ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 31 2023 10:55:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 روپیہ من تک رہے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 8050 ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 30 2023 17:44:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں رات کے اوقات میں 200 روپیہ من بڑھ گئے ہیں اور 8000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بیچ بالکل نہ ہونے کے برابر ہے۔ اور تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 30 2023 17:14:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 15500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پورٹ کے مال 15300 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مال کا گاہک ذرہ کم ہی بنتا ہے کیونکہ ایڈوانس پیمنٹ بھیج کر ڈیلیوری میں کئی دن لگ جاتے ہیں۔ جبکہ گودام کے مال کی ڈیلیوری جلدی ہو جاتی ہے اس لئے پورٹ اور گودام کے بھاؤ میں فرق بڑھ گیا ہے۔ .
Aug 30 2023 16:32:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی میں 2 روپیہ کلو بڑھ گئے ہیں اور 113.5 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ کے ریٹ 114 روپیہ کلو تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق اگست اور ستمبر میں ہزار ہزار کنٹینر کی آمد ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ستمبر میں شائد 500 کنٹینر سے زیادہ کی آمد نہ ہو۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 325/30 ڈالر میں تقریباً 150/200 کنٹینر کی بکنگ ہوئی تھی۔ اب بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ بکنگ میں ریٹ 345 ڈالر ہو گئے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 116 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپوٹرز سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ بکنگ بھی اونچی ہے اور انٹر بنک سے ڈالر بھی آسانی سے نہیں ملتا۔ اور پھر اگر ڈالر مزید بڑھ جاتا ہے تو پڑتا مزید مہنگا ہو جائے گا۔ اس کے علاؤہ دالوں میں سب سے سستا ییلو پیس ہی ہے۔ .
Aug 30 2023 16:19:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 248/50 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ کرمسن 255 سے 265 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا ریٹ۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھائی دے رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott