Sugar | چینی
Nov 21 2024
Aug 04 2022 17:01:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7875/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے 7945/50 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض لوگوں نے جولائی کا سٹہ بہت بڑے پیمانے پر خریدا تھا۔ پیمنٹ نہ ہونے پر انہوں نے مارکیٹ سے ٹائم لیا ہے کہ 5 اگست تک پیمنٹ کریں گے اس لیے ان کے سودے نیلام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کی ملیں نو سیل ہیں۔ حاضر میں کام کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ جہاز گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ملرز کی اور گورنمنٹ کی آج بھی میٹنگ چل رہی ہے ایکسپورٹ کے سلسلے میں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ہو سکتا ہے گورنمنٹ ایکسپورٹ کی اجازت دے دے۔ تاہم کتنے لاکھ ٹن کی اجازت ملے گی اس کے متعلق کچھہ نہیں کہہ سکتے۔ تاہم ملیں زور بہت لگا رہی ہیں کہ اجازت مل جائے۔ لیکن حتمی بات اسوقت ہی پتا چلے گی جب گورنمنٹ کی طرف سے کوئی بیان جاری ہو گا۔ .
Aug 04 2022 11:34:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں پاپولر 8175 المعیز 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8200 سویرا 8175 کمالیہ 8075 کنجوانی 8100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7915 اتحاد 7915 یونائیٹڈ 7915 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7925 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں النور 7950 العباس 7950 فاران 7970 مہران 7980 آباد گار 8000 شاہ مراد 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کےسودے 7970 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ نیچے گاہکی نکلنے پر مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ .
Aug 03 2022 16:42:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 7910 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اگست کے سودے 7985 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہے ہے۔ .
Aug 03 2022 11:31:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8200 سویرا 8175 کمالیہ 8075 کنجوانی 8100 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7900 اتحاد 7900 یونائیٹڈ 7900 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7920 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں النور 7950 العباس 7950 فاران 7970 مہران 7980 آباد گار 8000 شاہ مراد 8000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی سندھ کے ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سندھ کی ملیں مال بیچ رہی ہیں۔ اگر کسی مل سے 180 ٹن مانگو تو مل والے کہتے ہیں 500 ٹن لکھو۔ گزشتہ روز فاران اور آباد گار شوگر ملز نے مال فروخت کئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آباد گار شوگر ملز والا ایس جی ایم کا بھی 7950 مانگتا تھا لیکن ڈیلرز نے مال نہیں خریدا کیونکہ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 02 2022 15:45:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7915 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ اگست کے سودوں کے8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے کافی دنوں سے ملک میں بارشیں تھیں تاہم جیسے جیسے موسم صاف ہوا ہے نیچے گاہکی نکلی تھی۔ ابھی نیچے گاہکی پھر سست ہے۔ دوسری جانب جن لوگوں نے سٹے کےسودے لیے تھے ان کی کٹنگ کا وقت ہے۔ جیسے ہی ان کے سودے کٹ جائیں گے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو سکتی ہے کیونکہ مل والے نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Aug 02 2022 11:29:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8250 بھلوال 8275 پاپولر 8200 المعیز 8175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں فیصل آباد زون کسان 8200 کنجوانی 8100 جبکہ کمالیہ 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 7980 حمزہ 7960 جے ڈی ڈبلیو 7960 یونائیٹڈ 7960 اتحاد 7960 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مل والے مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ یہ بازار کے ریٹ ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7970 ڈھرکی گھوٹکی 7970 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 7980 فاران 8000 مہران 8010 شاہ مراد 8050 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 01 2022 15:58:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7930/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سٹے کے سودے ابھی مکمل طور پر سیٹل نہیں ہوے ہیں بعض لوگوں کے پاس پیمنٹ نہیں تھی جس کی وجہ سے سیٹلمنٹ نہیں ہو سکی۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ کا رخ بہتر نظر آرہا ہے کیونکہ آج جنوبی پنجاب کی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو۔ اتحاد وغیرہ 8400 مانگ رہے ہیں جبکہ حمزہ نے کوئی ریٹ تو نہیں مانگا لیکن مال بھی فروخت نہیں کیا اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلی تو مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو جائے گی۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق یہ جو ریٹ بن گئے ہیں ان سے نیچے جب چینی جاتی ہے تو ملیں سیل نہیں دیتی کیونکہ ملوں کو بھی نو ماہ ہو گئے ہیں بنک کے مارک اپ بھرتے ہوے۔ اس لئے جب زیادہ گھٹتی ہے تو ملیں سر جوڑ لیتی ہیں اور کوشش کرتیں ہیں کہ مارکیٹ بہتر ہو جائے۔ اس لئے زیادہ مندہ بھی نہیں لگتا۔ 25/50 روپیہ بوری نیچے بھی چلی جائے تو اسکی کوئی اہمیت نہیں ہوتی .
Aug 01 2022 11:37:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں فیصل آباد زون کسان 8150 سویرا 8150 جبکہ کمالیہ 8040 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 7950 حمزہ 7925 جے ڈی ڈبلیو 7920 یونائیٹڈ 7920 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7950 ڈھرکی گھوٹکی 7950 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 7960 فاران 7970 مہران 8000 شاہ مراد 8030 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہتر نظر آرہی ہے۔ ملوں نے پول کرنے سے پہلے مال کافی فروخت کئے ہیں مال فروخت کر کے پول کر لیا ہے۔ تاہم شام تک ملوں کی صورت حال سامنے آئے گی کہ کونسی مل نے کیا کام کیا ہے۔ تاہم یہ ریٹ بھی کوئی اتنے بڑے ریٹ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott