Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Aug 08 2024 14:38:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13750/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13812 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل میں بھی خریدار تھوڑا تھوڑا مال ہی خرید رہے ہیں۔ .
Aug 08 2024 13:13:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 08 2024 12:18:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا اے گریڈ برازیل اور ارجنٹینا بی گریڈ 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 07 2024 18:40:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی پورٹ والے مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کنٹینر والے اچھے مال 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بکنگ کرمسن فارمر ڈریس مال 635 جبکہ مشین کلین مال 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2024 18:35:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2024 18:34:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری مالوں کے 13900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 07 2024 18:02:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 07 2024 14:56:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 220/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کرمسن مسور بکنگ 35 ڈالر کمزور ہوئ ہے ستمبر شپمنٹ کے سودوں کے 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 196.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال دسمبر میں آئیں گے۔ جبکہ پائپ لائن میں مال کم ہیں بکنگ میں۔ .
Aug 07 2024 14:33:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9000/9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے .
Aug 07 2024 14:21:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال کے 13950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ہفتہ بعد پیمنٹ پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہے اور 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott