Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Aug 10 2024 14:40:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 128/129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2024 14:10:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 205/206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا۔رجحان ہے۔ .
Aug 10 2024 13:26:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ پورٹ کے مالوں کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے۔ .
Aug 10 2024 12:23:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ انڈیا لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ انڈیا دہلی منڈی میں 7430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کی لوکل مارکیٹ اس وقت انٹرنیشنل مارکیٹ کے لحاظ سے 884 ڈالر کے لیول پر ہے۔ انڈیا لوکل میں اگر تیزی بنتی ہے تو بکنگ میں بھی تیزی بن سکتی ہے۔ دوسری جانب لوکل ڈیمانڈ کے حوالے سے اگر دیکھا جائے تو ڈیمانڈ کمزور ہے۔ رشین چیکو کابلی چنا ریٹ کم ہے اور 620 کنٹینر لگے ہیں کراچی پورٹ پر جولائ کے مہینے میں۔ ان کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے وہی دال میں استعمال ہو رہے ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی چنے بھی دال میں استعمال ہو رہے ہیں ان کی بھی اچھی گاہکی ہے۔ وہ بھی 8200/8400 میں بک جاتے ہیں۔ .
Aug 09 2024 16:20:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو جبکہ اچھے مشین کلین مال 218/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائ کے مہینے میں کرمسن مسور 206 کنٹینر نپر مسور 151 کنٹینر جبکہ رشین مسور 49 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 09 2024 16:16:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا۔رجحان ہے۔ بکنگ 405/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کراچی پورٹ پر جولائ کے مہینے میں بلک میں 25000 ٹن جہاز کے علاوہ 250 کنٹینر کی مزید آمدن بھی ہوئ ہے۔ .
Aug 09 2024 15:52:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 258.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 263.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کالے چنے میں پچھلے تین مہینے میں بہت تگڑا بیوپار ہوا ہے۔ سر پر بیچنے والوں کے علاوہ ہر بندے نے ہی مزدوری کی ہے۔ فل حال انویسٹرز اور سٹاکسٹ نفع پکا کر کے دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ ابھی دکان دار اور ملرز ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 840 ڈالر والے مال کراچی پورٹ پر 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں بھی مارکیٹ ساتھ ہی کھڑی ہے۔ .
Aug 09 2024 15:36:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل تو پورٹ کے مال کے 13550/13650 روپیہ تک کام ہو گئے تھے۔ آج 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر گودام ڈلوری مال کے 13825/50 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Aug 08 2024 18:17:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 258.5 جبکہ سوموار منگل پیمنٹ پر 259.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 263.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا ملتان منڈی میں 10925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 08 2024 18:13:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں اچھی کوالٹی مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott