Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Aug 20 2022 10:37:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 159روپیہ کلو تک کام ہوئےہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ آج ہفتہ ہے بینک ٹریجری بند ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ سرگودھا مارکیٹ میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 6650 روپیہ من جیس حالات ہیں۔ .
Aug 19 2022 14:59:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ برما وی ٹو 216 جبکہ وی 7 226/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ تھی فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے اور ڈالر بھی 216 پیسہ تک ہے امپورٹ میں۔ رشین چیکو 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 248/252 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 4 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم مال کم ہیں۔ 265/270 جیسے حالات ہیں۔ کم ریٹیوں میں سیلنگ نہیں آتی۔ کینیڈا سےکافی مال پورٹ پر لگے ہیں۔ کینیڈا 8/9 کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے دوسرے موٹے چنوں میں گاہکی نہیں تھی۔ تاہم سیلنگ بھی کم ہے انڈیا کے مالوں کی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 297 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9ایم اہم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 19 2022 14:32:37 2 years ago
0 Comments
پاک کمڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے اچھی گاہکی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال کی لوڈنگ بھرپور ہوئ ہے اب جس نے مال نہیں بیچا وہ گوداموں میں لے کر جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 140000 بوری کل تک لوڈ ہو چکی تھی۔ جس میں ماہرین کے خیال کےمطابق 10000/20000 بوری سے زیادہ مال گوداموں میں نہیں گیا۔ تاہم یہ ماہرین کا اندازہ ہے۔ باقی جو 70000 بوری رہ گئ ہے اس کی لوڈنگ جاری ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق 100/200 کنٹینر گوداموں میں جائے گا باقی لوڈ ہو جائے گا۔ کراچی پورٹ پر 8 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 216 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 18 2022 16:18:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 212/215 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 4/5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ برما وی ٹو 212 جبکہ وی 7 224/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ کافی ڈاؤن ہو گئ تھی تاہم ابھی نیچے گاہکی اچھی ہے۔ اور ڈالر بھی 215.5 پیستک ہے امپورٹ میں۔ رشین چیکو 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مال کم ہیں۔ 265/270 جیسے حالات ہیں۔ کم ریٹیوں میں سیلنگ نہیں آتی۔ کینیڈا سےکافی مال پورٹ پر لگے ہیں۔ کینیڈا 8/9 کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سےدوسرےموٹے چنوں میں گاہکی نہیں تھی۔ تاہم سیلنگ بھی کم ہے انڈیا کے مالوں کی۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 297 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9ایم اہم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 18 2022 15:51:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 158 روپی کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 6800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.50 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 18 2022 11:59:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی 208/210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ برما وی 2 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی7 کوالٹی کے222/224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ڈالر انٹر بینک میں 215.25 پیسے ہوا ہے امپورٹ میں۔ آج کراچی پورٹ پر 23 کنٹینر کی آمدن تھی سفید چنوں کی۔ رشین چیکو کراچی مارکیٹ مال کم ہیں۔ 230/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ رشین چیکو 80 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 920 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں سپتمبر شپمنٹ کے۔ جو کراچی پورٹ پر 214.86 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 بھی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اسٹریلیا کابلی 6/7/8 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس کراچی مارکیٹ میں 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا کے مال کافی لگے ہیں پورٹ پر جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ کینیڈا بکنگ 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 256.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 8 ایم ہم 250 ارجنٹینا 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم 298 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340 جبکہ امیریکا 9ایم ایم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 18 2022 10:37:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ میں 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی مارکیٹ 156/157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے کیونکہ بکنگ کل کمزور ہوئ ہے اور 585 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.78 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 215.5 روپیہ کلو تک ہےامپورٹ میں۔ .
Aug 17 2022 16:05:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 208 برما وی ٹو 212 جبکہ وی 7 222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 235/240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 245/250 ارجنٹیا 8ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم دن کو 292 روپیہ کلو کی مارکیٹ تھی تاہم ابھی دوبارہ 298 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 340 جبکہ امیریکا 9 ایم اہم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 17 2022 15:23:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی کی مارکیٹ تیز ہوئی ہے ایک روپیہ کلو تیزی کے ساتھ 156 تک کام ہوے ہیں۔ دن کے اوقات میں گاہکی کم تھی لیکن دوپہر کو ملرز ہے دوبارہ خریداری کی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے پورٹ پر 79 کنٹینر لگے ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے لیکن آسٹریلیا میں مارکیٹ آج مزید مندہ ہوئی ہے اور نمبر ون کوالٹی 585 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی 555 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر بالترتیب تقریباً 136 اور 129.5 تک پڑتا ہے۔ .
Aug 17 2022 11:13:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں سوڈان کوالٹی مارکیٹ کمزور تھی اور 208 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 895 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 208.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ برما وی ٹو کوالٹی 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 کوالٹی کے 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر 48 کنٹینر کی آمدن تھی سفید چنوں کی۔ ڈالر انٹر بینک میں 215 ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں کافی رگڑی کریکشن آ چکی ہے۔ ڈالر میں بھی کافی کریکشن آئ ہے اور پورٹ پر آمدن بھی تھی جس کی وجہ سے مارکیٹ میں گھبراہٹ تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم بھی 240 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس پورٹ پر کافی مال لگے تھے۔ مارکیٹ کمزور ہے 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8ایم ایم 255 اجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 340 جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott