Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Aug 03 2023 16:06:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 03 2023 12:25:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 166 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 03 2023 11:49:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید مال 260/265 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ پیمنٹ کا بحران بھی نظر آ رہا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 265 جبکہ گودان 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا سے مال انتہائ ناقص آئے ہیں۔ اسٹریلیا مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 امیریکا 9 ایم ایم 445 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کا۔ باریک چنوں کی مارکیٹ کمزور ہے جبکہ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 03 2023 11:12:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ نرم ہوا ہے اور 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 03 2023 10:42:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ نمبر 1 کوالٹی 168.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملتان 6725 فیصل آباد 6625 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 02 2023 16:47:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور سفید مال کے 260 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ گولڈن مال 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ پیمنٹ کا بحران بھی نظر آ رہا ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 265 جبکہ گودام 270 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 280/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا سے مال انتہائ ناقص آئے ہیں۔ اسٹریلیا مالوں کا گاہک نہیں بنتا۔ کینیڈا 8/9 325/330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 405 امیریکا 9 ایم ایم 445 روپیہ کلو ریٹ ہے برانڈڈ مالوں کا۔ باریک چنوں کی مارکیٹ کمزور ہے جبکہ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 02 2023 16:07:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 167.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ہفتے بعد پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی سے زبردست لفٹنگ ہو رہی ہے۔ 70 سے 75 ٹرالے روزانہ لوڈ ہو رہے ہیں۔ .
Aug 02 2023 14:25:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 270 سے 280 روپیہ ریٹ بن گیا ہے جبکہ اچھے سارٹیکس مال 285/290 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے لیکن خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان پورٹ کے مال 265 روپیہ کلو جبکہ گودام 275/280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ گاہک نہیں بنتا 285/295 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس پورٹ کے مال 325 جبکہ گودام 330 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کے 445 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں برانڈڈ مالوں کے۔ .
Aug 02 2023 10:36:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال ِبک بھی جاتا ہے اور مل بھی جاتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 540 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 169.95 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 01 2023 17:20:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں ایک روپیہ کلو اضافے کے ساتھ 166.50 تک ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ مارکیٹ شام کے اوقات میں گرم ہوئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کی کلوزنگ بھی 289/290 تک ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott