Sesame | تل
Oct 08 2024
Aug 15 2023 17:27:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ھلدی ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید بڑھ گئے ہیں اور 20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 100 دن ٹائم پر 21500 جبکہ 120 دن ٹائم پر 22000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 15 2023 11:13:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب انڈیا آج 150 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آئ ہے اور 14403 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 12 2023 17:16:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت شام کے اوقات میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 12 2023 12:03:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 19500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ سٹاکسٹ انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ انڈیا بھی مارکیٹ گرم ہے اور 14550 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 10 2023 11:22:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2023 11:45:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ انڈیا میں ہلدی تیز ہونے کی وجہ سے پاکستان سے ایکسپورٹ میں اچھی گاہکی ہے۔ .
Aug 08 2023 17:03:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 1500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج مزید 245 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور انڈیا 14245 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 08 2023 11:50:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 سے 15800 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انویسٹرز گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 07 2023 12:06:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال خرید رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں. .
Aug 05 2023 12:11:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائ گرم ہے آج بھی انڈیا 167 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 14234 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ جو کہ 1710 ڈالر کا لیول بنتا ہے پاکستانی کرنسی میں 19187 روپیہ من کا لیول بنتا ہے اس کے اوپر اخراجات الگ سے آتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں جزبات بہت گرم ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott