Sugar | چینی
Dec 03 2024
Aug 18 2022 11:18:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ کمزور ہے 300 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئ ہے اور 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 80/20 کوالٹی کے۔ 70/30 کوالٹی 9100 اور 50/50 9000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے فل حال۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 9500 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 17 2022 15:53:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80 % سفید 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 9600/9800 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 17 2022 10:21:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80 % سفید 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں تھل پنجاب کی منڈیوں میں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 9600/9800 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2022 17:32:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں ففٹی ففٹی 9200 70% سفید 9400 جبکہ 80% سفید 9500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 9600/9800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Aug 16 2022 10:21:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 9200 70% سفید 9400 جبکہ 80% سفید 9500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 9600/9800 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال کمزور نظر آرہی ہے۔ چونکہ انٹر بنک میں ڈالر مندہ ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں بھی بمپر کاشت کی آوازیں آرہی ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Aug 15 2022 16:20:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 9800 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں.93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 15 2022 11:11:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 200 روپیہ مزید کمزور ہوا ہے اور 9800 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں.93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 13 2022 16:15:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 9700 70/30 9600 اور 50/50 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جب کہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 13 2022 12:56:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 9700 70/30 9600 اور 50/50 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جب کہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 11 2022 15:53:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جب کہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بھرپور کاشت ہے۔ جبکہ تھر پارکر میں بھی بھرپور کاشت ہے۔ تاہم گوارہ کی مندہ تیزی انڈیا کے ساتھ ہوتی ہے۔ انڈیا کی کاشت کی ریپورٹ کچھ دنوں تک شئیر کی جاے گی۔ پھر اندازہ لگایا جا سکے گا کہ مارکیٹ کا رخ کیسا رہے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott