Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Aug 26 2022 13:56:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی سے لوڈنگ بھی شروع ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے دنوں میں 150 کنٹینر کی آمدن متوقع ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 111.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے رک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 25 2022 16:17:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 6850 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 25 2022 15:58:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 480 ڈالر ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 115 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ نیچے جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 25 2022 15:48:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 206/207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ 30 دن پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 25 2022 15:44:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ بارشوں کی وجہ سے لوڈنگ کے مسائل تھے تاہم ابھی دوبارہ راستے کھل گئے ہیں۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Aug 25 2022 12:01:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 221 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 111.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 50 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 25 2022 11:16:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور ثابت نپر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ مسور کرمسن 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بکنگ اسٹریلیا سے 730 ڈر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 175.04 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور لوڈڈ کارگو کرمسن 810 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 194.22 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 25 2022 10:42:59 2 years ago
0 Comments
پاکہ کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ ایس کیو 1030 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 9968 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ نیچے جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 25 2022 10:26:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50/100 روپیہ من تیز اوپن ہوئ ہے اور اچھے پرانے مال کے 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ حیدر آبا منڈی میں اچھے مال 6650 جبکہ ہلکے مال 6450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 24 2022 16:49:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 4/5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 207/208 روپیہ کلو جیسے حالاتبن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 219.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott