Sesame | تل
Dec 23 2024
Aug 03 2022 10:59:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 11150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے بکنگ 1160 ڈالر ہے۔ لوکل میں پورٹ پر کل مال لگا ہے اس لئے تھوڑی سست ہے مارکیٹ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Aug 03 2022 10:56:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئی ہے۔ بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 121.60 تک پڑتا ہے۔ فل الحال بکنگ میں وارہ نہیں ہے اس لئے لوکل ہی کام ہو رہا ہے۔ .
Aug 02 2022 15:33:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 6100/6200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں آتی۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Aug 02 2022 15:28:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ گودام کے مال 247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور منڈیوں میں بالکل شارٹ ہے جس کی وجہ سے حاضر مال زیادہ ریٹ میں ِبک رہا ہے پورٹ کی نسبت۔ پورٹ کے مال کلیر کرنے میں 5/7 دن وقت لگ جاتا ہے جس ک وجہ سے فرق زیادہ ہے۔ .
Aug 02 2022 15:22:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 113.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال ک ڈیمقنڈ نہیں ہے۔ .
Aug 02 2022 15:15:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11150 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 200/300 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ 9500 والی ماش 11400 تک ہو گئ ہے مارکیٹ میں فل حال پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 02 2022 12:21:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی جہاز والا مال پورٹ 230 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آج 43 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ پچھلے مہینے میں ٹوٹل 937 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں 688 کنٹینر نپر مسور کے ہیں اور 249 کنٹینر. کرمسن مسور کے ہیں۔ .
Aug 02 2022 11:00:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 114.5 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ نیچے ییلو پیس دال کی ڈیمانڈ انتہائ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے پورے مہینے میں 196 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 02 2022 10:55:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج پورٹ پر 49 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پچھلے پورے مہینے میں 69 کنٹینر ایس کیو اور 83 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی پورٹ پر۔ .
Aug 02 2022 10:40:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 6200/6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 6300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایک ہفتے میں 600 روپیہ من کی تیزی آئ ہے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز حضرات کے جزبات مونگ میں گرم ہی نظر آ رہے ہیں کیونکہ ماش اور مسور کے مقابلے میں مونگ سستی ہے۔ اس کے علاوہ بجائ بھی کم ہوئ تھی اور بارشوں سے فصل کو نقصان بھی ہوا ہے۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott