Sesame | تل
Dec 23 2024
Aug 09 2023 11:18:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ بھلوال شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 14150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 14100 سورج 13900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز مال نہیں ہے کمالیہ 14050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13675 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہو گئ ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14325 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 14000 گھوٹکی 14025 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ النور 14225 شاہمراد 14225 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مہران فاران آبادگار 14250 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 08 2023 22:41:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی اور 13550 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ اگست 14230 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم ہے .
Aug 08 2023 21:52:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئی ہے اور 13525 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودوں کی 14200 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Aug 08 2023 19:28:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودوں کی 14160/65 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ ستمبر کے سودوں کی 14925/30 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 08 2023 18:14:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے ریٹ رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بڑھ گئے اور 13425/50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اگست 14100 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز سے آپ 17 اگست تک مال اٹھا سکتے ہیں۔ .
Aug 08 2023 17:39:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13400/25 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اگست کے سودے 14070 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کا 14800 کا خریدار ہے کھلی کا۔ یعنی بغیر بیعانہ والی کا۔ جبکہ 500 ڈیپازٹ کے ساتھ 15000 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل سینٹرل پنجاب کی ملوں سے لوگ اپنا اپنا مال اٹھا رہے۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد سے بھی لوگ اپنا اپنا مال اٹھا رہے ہیں جس کی وجہ سے پرچون میں کام کاج سست ہے۔ لیکن مجموعی طور پر زبردست قسم کی تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ جہاں مارکیٹ میں 25 فیصد بھی ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں حاضر میں چینی بیچنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہیں۔ .
Aug 08 2023 16:04:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13350 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ اگست کے سودوں کا 14040/50 کا لیول بن گیا ہے۔ سپتمبر 14750 کا گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 08 2023 14:46:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13325 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 13990/14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 08 2023 12:05:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر 13250 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست 13950/60 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ .
Aug 08 2023 11:52:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی اور پاپولر شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 13750 سورج 13650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13750 کشمیر 13650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 13450 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13575 اے کے ٹی 13575 گھوٹکی 13625 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور 13850 شاہمراد 13850 مہران 13900 فاران 13900 آباد گار 13900 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ ٹریڈرز خریداری کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott