Sugar | چینی
Jan 04 2025
Aug 08 2024 15:08:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب تل کی کاشت کے علاقوں میں بارش ہوئ ہے جن میں خانیوال، میاں چنوں، چیچہ وطنی، ساہیوال، اوکاڑہ، پتوکی وغیرہ یعنی ملتان سے ساہیوال والی پٹی پر بارشیں ہوئ ہیں۔ جبکہ ملتان سے رحیم یار خان والی پٹی میں اکا دکا کہیں کہیں بارش ہوئ ہے اور صادق آباد سے آگے سندھ سائڈ ابھی بارش نہیں ہوئ ہے۔ آگے 10/12 دن سندھ اور پنجاب دونوں میں مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ .
Aug 07 2024 18:38:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 07 2024 14:26:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے کھرے مال 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی بیچ رک گئ ہے۔ تاہم گاہکی بھی صرف جن ایکسپورٹرز کے اوپر ریٹوں مال بکے ہوئے ہیں وہ گاہک ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 14000 کا گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال آگے برسات ہے جس کی وجہ سے ابھی فل حال بیچ تھوڑی رکی ہے۔ .
Aug 06 2024 18:20:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لائنوں پر بارشوں کی وجہ سے کام کاج نہیں ہیں۔ .
Aug 06 2024 14:30:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی بھی 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج سندھ اور پنجاب دونوں سائڈ بارشیں ہیں۔ جو مال کٹائی نہیں ہوئے ہیں ان کی کوالٹی ہلکی ہونے کے امکانات ہیں بارشوں سے۔ .
Aug 05 2024 17:38:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Aug 05 2024 14:20:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں بھی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق علی پور سائڈ اتنی بارش نہیں ہوئ ہے جبکہ سندھ سائڈ پچھلے دو تین دن بارش تھی آج موسم تھوڑا صاف ہوا ہے۔ اگے مزید بھی بارشیں ہیں۔ سندھ کے جو کچے مال آئے ہیں ابھی کوالٹی تھوڑی ہلکی ہے۔ .
Aug 03 2024 17:46:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال خریدار ابھی رکا ہوا ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Aug 03 2024 15:09:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فل حال تو خریدار اتنی دلچسپی نہیں لے رہے ہیں آگے آمدن کی وجہ سے اگر ریٹ کم ہوتے ہیں تو وہاں سٹاکسٹ بھی اور ایکسپورٹرز بھی خریدار کریں گے۔کراچی مارکیٹ میں بھی 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا ایکسپورٹرز جن کے اوپر ریٹوں میں مال بکے ہیں خریداری کرتے ہیں اس کے علاوہ خریدار نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے 10/15 دن بارشیں بھی ہیں۔ .
Aug 31 2023 17:35:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/600 روپیہ من ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 17600/700 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان میں تو بمپر کاشت ہے تلوں کی تاہم انٹرنیشنل ماریکیٹیں بہتر نظر آ رہی ہے۔ تل کی مندہ تیزی افریکہ اور چائنہ سے ہی ہوتی ہے۔ تاہم پوری دنیا میں ال نینو موسمی صورت حال کی وجہ سے افریکن ممالک میں خشک سالی ہے اور چائنہ میں سیلابی صورتحال ہے۔ انڈیا میں بیجائ کم ہوئ ہے۔ سوڈان میں سیاسی صورتحال غیر مستحکم ہونے کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹوں میں پہلے سے ہی لوگوِ کے جزبات گرم ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott