Sugar | چینی
Dec 20 2024
Aug 26 2024 13:15:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فل حال لوکل مارکیٹ میں بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں یک دم تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں مدھیہ پردیش، مہاراشٹرا، کرناٹکا میں شدید بارشیں شروع ہیں۔ اگلہ پورا ہفتہ لگاتار بارشیں ہیں۔ .
Aug 26 2024 12:58:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آگے لائنوں پر بارشیں ہیں جس کی وجہ سے بیچ تھوڑی تک گئ ہے۔ .
Aug 22 2024 18:44:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نمبر 2 کوالٹی سے تھوڑے اچھے مال۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 199/200 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 212 سے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Aug 22 2024 18:12:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12400/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے کچھ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے بھی ٹریڈرز ڈرے ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ .
Aug 22 2024 18:09:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاز والے مال 3/4 روپیہ کلو کم میں مل جاتے ہیں۔ فل حال مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 22 2024 17:48:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2024 14:42:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 127.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 123 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 22 2024 14:28:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور مشین کلین مال 216/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ کمزور ہوئ ہے اور اکتوبر نومبر شپمنٹ کرمسن مسور فارمر ڈریس مالوں کے 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مشین کلین مال 630/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 22 2024 14:26:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ گھر گھر کا ریٹ ہے۔ مضبوط گھروں کی بیچ نہیں ہے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ بکنگ کل 1045 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 12944 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ یہاں مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 22 2024 12:38:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ حیدرآباد مارکیٹ میں 9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیا مونگ 9300 ارجینٹینا 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل ہلکی کوالٹی مال 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott