Sugar | چینی
Dec 20 2024
Aug 05 2024 18:19:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 05 2024 17:31:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9250/9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے کوئ مزے داری نہیں ہے۔ سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ آگے ستمبر میں امپورٹڈ مال بھی آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Aug 05 2024 17:09:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور 133.5/134 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 405/410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2024 17:06:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 150 روپیہ من دوبارہ کمزور ہوئ ہے اور پورٹ کے سودوں کے 13850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ حاضر ڈلوری گودام کے مال کے 13900 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 05 2024 14:22:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Aug 05 2024 14:18:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 05 2024 13:48:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں۔ فل حال نقصان میں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ انڈیا ڈیوٹی نہیں لگائے گا ییلوپیس پر۔ تاہم ابھی کوئ آفیشل خبر نہیں آئ ہے اور نا ہی کوئ سرکاری نوٹس جاری ہوا ہے۔ .
Aug 05 2024 13:26:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کرائے کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں نپر کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 213.68 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پائپ لائن میں مال بھی کم ہیں۔ آسٹریلیا نے جون کے مہینے میں پاکستان کے لیے 193 کنٹینر ایکسپورٹ کیے ہیں اور حاضر میں دکان دار بھی خالی ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 05 2024 13:13:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ پورٹ کے مال کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن تک کا لیول ہے جو کراچی پورٹ پر 14245 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ صرف مجبوری والوں کی بیچ ہے۔ اس کے علاوہ بیچ نہیں ہے۔ ٹریڈرز کے مال بھی اوپر ریٹوں والے ہیں۔ .
Aug 03 2024 18:04:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott