Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 18 2024
Aug 26 2023 15:38:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 240 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یک دم مارکیٹ میں 35/36 روپے پڑے ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 26 2023 12:46:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 243/244 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 25 2023 14:04:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 242 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 244 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ 10 دن میں مارکیٹ میں 35 روپیہ کلو پڑے ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مارکیٹ میں مال کم ہیں جس کے پاس ہے اس کا اپنا ہی ریٹ ہے۔ .
Aug 24 2023 16:17:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ نپر 750 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے گریڈ 1 کا جو کراچی پورٹ پر 245 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Aug 24 2023 11:46:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 245 روپیہ کلو ریٹ ہے جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 260 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے۔ پچھلے 9 دن میں 36 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
Aug 23 2023 21:58:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 244/45 جیسے ریٹ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بھرپور گرم نظر آ رہی ہے اور مزید تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مارکیٹ میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ رشیہ سے 760 ڈالر میں بکنگ ہوئی ہے جو طور خم بارڈر سے پشاور آئے گی۔ تقریباً 40/50 کنٹینر کی بکنگ ہوئی ہے لیکن ماہرین کا خیال ہے کہ وہ مال بھی پشاور پہنچنے تک ایک ماہ لگ سکتا ہے۔ جبکہ آسٹریلیا سے ایک جہاز 10/15 ہزار ٹن کا بک تو ہوا ہے لیکن اس کا شیڈول جاری نہیں ہوا کب لوڈ ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور 260 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 23 2023 16:26:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے شام کے اوقات میں 242 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو ریٹ مانگتے ہیں۔ کرمسن مسور مال ہی کم ہیں 260 روپیہ ریٹ مانگتے ہیں پرچون کوالٹی مالوں کا۔ بکنگ نپر گریڈ 1 750 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 244.93 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ گریڈ 2 730 ڈالر ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 238.40 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 23 2023 11:50:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 240 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سیلنگ بہت کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 301 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 255/260 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے۔ .
Aug 22 2023 21:56:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ نپر مسور رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 237 روپیہ کلو تک خریدار بن جاتا ہے۔ سیلنگ 240 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں شارٹیج نظر آرہی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ مسور کا کوئی بھی ریٹ بن سکتا ہے .
Aug 22 2023 17:41:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 232 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوئے ہیں جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 235 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ ایک ہفتے میں 24 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ .
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Dec 18 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott