Sugar | چینی
Dec 20 2024
Aug 03 2023 12:25:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 166 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 03 2023 11:12:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ نرم ہوا ہے اور 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 03 2023 10:42:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ نمبر 1 کوالٹی 168.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملتان 6725 فیصل آباد 6625 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 02 2023 16:07:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 167.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ہفتے بعد پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی سے زبردست لفٹنگ ہو رہی ہے۔ 70 سے 75 ٹرالے روزانہ لوڈ ہو رہے ہیں۔ .
Aug 02 2023 10:36:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 166.5 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال ِبک بھی جاتا ہے اور مل بھی جاتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 540 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 169.95 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 01 2023 17:20:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں ایک روپیہ کلو اضافے کے ساتھ 166.50 تک ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ مارکیٹ شام کے اوقات میں گرم ہوئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کی کلوزنگ بھی 289/290 تک ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Aug 01 2023 10:16:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 31 2022 15:51:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 7225 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 171/72 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمد تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے بڑے انویسٹرز نے پچھلے دنوں کافی مال فروخت کئے ہیں کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ سے وارہ ہے۔ تقریباً تمام انویسٹرز لوکل میں مال فروخت کر کے بکنگ کرا رہے ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے بھی ہو رہی ہے جبکہ تنزانیہ بھی بک ہو رہا ہے۔ آج انٹر بنک میں ڈالر بھی کمزور ہوا ہے اور 218.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Aug 31 2022 10:50:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی 50/75 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 7250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ بھی 1/2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 173/174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 620 ڈالر تک ہے نمبر 1 مالوں کی جو کراچی پورٹ پر 147.32 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں نرم ہوا ہے اور 219 روپیہ تک ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ .
Aug 30 2022 15:29:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25/50 کمزور ہوا ہے اور 7300/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی بھی دو روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 175/76 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott