Sugar | چینی
Jan 04 2025
Aug 09 2024 16:20:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو جبکہ اچھے مشین کلین مال 218/228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جولائ کے مہینے میں کرمسن مسور 206 کنٹینر نپر مسور 151 کنٹینر جبکہ رشین مسور 49 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 08 2024 18:13:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں اچھی کوالٹی مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2024 14:45:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھی کوالٹی مال 216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 208 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور اچھے مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Aug 07 2024 18:40:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی پورٹ والے مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کنٹینر والے اچھے مال 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 216 سے 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بکنگ کرمسن فارمر ڈریس مال 635 جبکہ مشین کلین مال 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2024 14:56:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں اچھے مال 215/216 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 جبکہ کرمسن مسور مشین کلین مال 220/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج کرمسن مسور بکنگ 35 ڈالر کمزور ہوئ ہے ستمبر شپمنٹ کے سودوں کے 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 196.65 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال دسمبر میں آئیں گے۔ جبکہ پائپ لائن میں مال کم ہیں بکنگ میں۔ .
Aug 06 2024 18:21:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Aug 06 2024 14:21:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں گاہکی اچھی ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نپر اور کرمسن دونوں 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2024 18:19:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 216 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 05 2024 13:26:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کرائے کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں نپر کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 213.68 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پائپ لائن میں مال بھی کم ہیں۔ آسٹریلیا نے جون کے مہینے میں پاکستان کے لیے 193 کنٹینر ایکسپورٹ کیے ہیں اور حاضر میں دکان دار بھی خالی ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 03 2024 18:04:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott