Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Aug 10 2023 12:15:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 212 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 230/231 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 10 2023 12:00:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوۓ ہیں اور 102.5 روپیہ کلو بن گۓ ہیں۔ فل الحال گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 10 2023 10:47:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو پے پورٹ کے مالوں کا ۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ رشیہ سے بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 10 2023 10:40:40 1 year ago
0 Comments
مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7900/8000 جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Aug 09 2023 16:50:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ جو تھوڑے بہت مال پورٹ سے کلئیر ہوتے ہیں ٹریڈرز ساتھ ہی نفع پکا کر لیتے ہیں کیونکہ فرقہ بہت زیادہ ہے۔ بکنگ 1075 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 13413 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز کے 1040/50 ڈالر والے ہیں۔ تاہم پورٹ سے مال کلئر ہونے میں وقت زیادہ لیتے ہیں۔ اور چمن ماش بھی شارٹ ہیں۔ .
Aug 09 2023 16:00:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 211/212 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 230/231 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Aug 09 2023 15:44:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7900 روپیہ ریٹ بن گیا ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Aug 09 2023 15:36:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ شام کے اوقات کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔فل الحال مارکیٹ ڈھنڈی ہے۔بکنگ بھی رکی یوئ ہے۔ .
Aug 09 2023 12:21:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15750 روپیہ من ریٹ ہے حاضر ڈلوری مالوں کا۔ جبکہ 5/7 دن بعد ڈلوری والے مال 15650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800/900 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش شارٹ ہیں۔ .
Aug 09 2023 11:44:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213/214 روپیہ کلو ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور 232/233 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott